Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

Beautiful People image
g  : آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں.. کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند - 
میں ہوں، تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے
چاند رات مبارک💔Unzii🥀
g  : میں ہوں، تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے چاند رات مبارک💔Unzii🥀 - 
ایک چہرہ ہے جِسے دیکھ کر لمحہ بھر کو..
دِل ٹھہر جاتا ہے میں آ پ دھڑک جاتا ہْوں💔Unzii🥀
g  : ایک چہرہ ہے جِسے دیکھ کر لمحہ بھر کو.. دِل ٹھہر جاتا ہے میں آ پ دھڑک جاتا - 
Digital Art image
g  : ہاں وہ ایک شخص.. میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے۔💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : مُمکِن نہیں.وہ بے خَبر ہو جذبات سے میرے۔۔..💔Unzii🥀 - 
Digital Art image
g  : ہم سے بچھڑو گے تو احساس یہ ہوگا تم کو.. بات کچھ اور ہی تھی ہم سے شناسائی - 
خدا تمہیں میرے قریب رکھے اور میرا ہر دن ..تیری قربت سے بھرا ہو💔Unzii🥀
g  : خدا تمہیں میرے قریب رکھے اور میرا ہر دن ..تیری قربت سے بھرا ہو💔Unzii🥀 - 
میں اس قدر تیرے لئے نمازوں میں روئی ہوں..
جیسے بچا اپنی من پسند چیز کے لئے روتا ہے💔Unzii🥀
g  : میں اس قدر تیرے لئے نمازوں میں روئی ہوں.. جیسے بچا اپنی من پسند چیز کے لئے - 
" اگر تم میرے لیے سہی نہ ہوتے تو ..
میرا اللہ مجھے کبھی تم سے نہ ملواتا💔Unzii🥀
g  : " اگر تم میرے لیے سہی نہ ہوتے تو .. میرا اللہ مجھے کبھی تم سے نہ - 
Beautiful People image
g  : سانســـــوں کی روانی پـہ اِکـــ نَام سُنــاوُں،.. آ تُجـھ کو لِکھا دِل - 
Beautiful People image
g  : عید کے خیال نے خوش تو کردیا ہے لیکن.. اب بھی تمہیں سوچ کہ دل بہت اداس - 
Beautiful People image
g  : ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ هے ﺑﮩﺖ.ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ.. ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ - 
تم کیا چاہتی ہو ؟..
میں تھک گیا ہوں ، 
اور میں کچھ سوچ بھی نہیں سکتا.
میں صرف اپنا سر تیری گود میں رکھنا چاہتا ہوں💔Unzii🥀
g  : تم کیا چاہتی ہو ؟.. میں تھک گیا ہوں ، اور میں کچھ سوچ بھی نہیں سکتا. میں - 
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا..
لے سکتی ہو تم میری روح کی تلاشیاں💔Unzii🥀
g  : بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا.. لے سکتی ہو تم میری روح کی تلاشیاں💔Unzii🥀 - 
السلام علیکم🌹
رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے یا رب ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہم سے راضی ہو کے جا ئے یہ رمضان المبارک🌹
ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما 🌹
آمین ثم آمین🤲
اور بس اپنے اللّٰه پر یقین رکھو جب اللّٰه سے
 رابطے ہونگے تو اندھیروں میں بھی راستے ہونگے🤲Unzii
g  : السلام علیکم🌹 رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے یا رب ہماری دعاؤں کو قبول فرما - 
قرار پانے کی چاہ میں جاناں.. 
تیرے پہلو میں بے قرار ہوئے💔Unzii🥀
g  : قرار پانے کی چاہ میں جاناں.. تیرے پہلو میں بے قرار ہوئے💔Unzii🥀 - 
کتنی خوش نصیبی ہے ان لوگوں کی!  جو رکوع اور سجدے میں، سب سے پاکیزہ جگہ، سب سے محترم گھر، اور سب سے بابرکت راتوں میں عبادت کر رہے ہیں۔ 🕋Unzii🤲
g  : کتنی خوش نصیبی ہے ان لوگوں کی! جو رکوع اور سجدے میں، سب سے پاکیزہ جگہ، سب - 
تیرے قَرِیب رہ کے بھی دِل مُطمَئن نہ تھا..
گُزری ہے مُجھ پہ یہ بھی قِیامَت کَبھی کَبھی۔۔💔Unzii🥀
g  : تیرے قَرِیب رہ کے بھی دِل مُطمَئن نہ تھا.. گُزری ہے مُجھ پہ یہ بھی قِیامَت - 
Pakistani Celebs image
g  : سلسلے اور بھی کتنے ہی رگ و جان کے ہیں.. تجھ سے اب صرف محبت تو نہیں ہے مجھ - 
Digital Art image
g  : وہ چاہتا ہے کہ اسے چاہا بھی جائے.. اور اس سے کوئی امید بھی نہ لگائی -