کچھ ایسا بھی ہو🥀 کہ لب لب سے مل جائیں کہ سانسیں لرز جائیں اور خامشی لفظوں سے پہلے بوسہ بن جائے 💔 نہ کوئی فاصلہ ہو نہ کوئی پردہِ خیال نہ کوئی واہمہ نہ سوال 💔 بس تیری قربت کی وہ لمحہ بھر خوشبو ہو جس میں میں، خود کو بھول جاؤں اور صرف تُو بن جاؤں💔NOOR FM🥀