تُمہارے لَمسْ کا اِک قَرْض مجھ پہ واجَب ہے نَزَع سے پہلے مِلو چُھو کے سُرخرُو ٹھہروں! تُمہارا حُسن جو اِک عارضی حوالہ ہے میں تُم سے عِشق کروں. اِس کی آبرُو ٹھہروں مجھے نظر میں سمو لو یہ میری خواہش ہے تمہارے دل میں رہوں اور رُو برُو ٹھہروں میں شاعری ہوں مِرے لفظ ڈھونڈتے ہیں تمہیں مِرا خیال بنو تو میں خُوبرُو ٹھہروں💔Unzii🥀