Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی..
عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے💔Unzii🥀
g  : اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی.. عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے - 
ghoomig
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﻞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﮮ🤗
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﺲ ﻭﮦ ﺳﻨﺎ ﮐﺮﮮ
ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﺻﺘﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺸﻐﻠﮯ
ﺳﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ 🤗
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ذﮐﺮ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ
ﺟﻮ ﺳﻨﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﻮﮞ ﺍﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ
ﻭﮦ ﺳﻨﮯ ﺗﻮ ﺳﻦ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﺎ ﮐﺮﮮ🤗
ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮﮞ ﭼﻠﻮ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺟﮕﻨوﻮُﮞ ﮐﺎ ﮨﺠﻮﻡ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﭘﺎﮔﻞ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﮮ🤗
💔NOOR FM🥀

اب دستکیں دے گا تُو کہاں اے غمِ احباب..
مَیں نے تو کہا تھا کہ مِرے دِل میں رہا کر💔Unzii🥀
g  : اب دستکیں دے گا تُو کہاں اے غمِ احباب.. مَیں نے تو کہا تھا کہ مِرے دِل میں - 
تری شان ِ تغافل پر میری بربادیاں صدقے.
جو برباد ِ تمنا ہو ، اسے برباد رہنے دے.
نہ صحرا میں بہلتا ہے نہ کوئے یار میں ٹہرے.
کہیں تو چین سے مجھ کو دل ِ ناشاد رہنے دے💔Unzii🥀
g  : تری شان ِ تغافل پر میری بربادیاں صدقے. جو برباد ِ تمنا ہو ، اسے برباد رہنے - 
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧُﻤﺎ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ..
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﺳﺰﺍ ہے.
ﻣﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﺩُکھ ہے.
ہمیں ﺧﺒﺮ ہے.
ﺗﻤﺎﻡ ﺩﮐﮫ ہے💔Unzii🥀
g  : ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧُﻤﺎ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ.. ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﺳﺰﺍ ہے. ﻣﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﺩُکھ - 
ہم چاہتے تھے ہو آپکی جانب سے عطا..
ورنہ محبتوں کی ہمیں کمی نا تھی💔Unzii🥀
g  : ہم چاہتے تھے ہو آپکی جانب سے عطا.. ورنہ محبتوں کی ہمیں کمی نا تھی💔Unzii🥀 - 
باتیں ساری دل میں دفن کر کے..
اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے ۔۔💔Unzii🥀
g  : باتیں ساری دل میں دفن کر کے.. اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے ۔۔💔Unzii🥀 - 
میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتی.. 
ہزار شیوۂ حسن بیاں کے ہوتے ہوئے💔Unzii🥀
g  : میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتی.. ہزار شیوۂ حسن بیاں کے ہوتے - 
لو بند کئے لیتے ھیں ھم دیدہء  مشتاق..
اب دیکھیں کہ آجاتے هو تم دل میں کدھر سے💔Unzii🥀
g  : لو بند کئے لیتے ھیں ھم دیدہء مشتاق.. اب دیکھیں کہ آجاتے هو تم دل میں کدھر - 
تم کو ایک شخص یاد آئے گا💔Unzii🥀
g  : تم کو ایک شخص یاد آئے گا💔Unzii🥀 - 
شب بھر تیرے مریض کا.عالم یہی رہا..
نبضوں پر جس نے ہاتھ رکھا، کہہ دیا کہ بس💔Unzii🥀
g  : شب بھر تیرے مریض کا.عالم یہی رہا.. نبضوں پر جس نے ہاتھ رکھا، کہہ دیا کہ - 
پُوچھیں گے جب عزیز ، تیری خیریت.تو ہم..
کس مُنہ سے کہیں گے "کوئی رابطہ نہیں💔Unzi🥀
g  : پُوچھیں گے جب عزیز ، تیری خیریت.تو ہم.. کس مُنہ سے کہیں گے "کوئی رابطہ - 
کچھ وَقْت کے مَرہَم سے شِفایاب ہوئے ہیں.. 
وہ اب یاد بھی آئے تو اَذِیَّت نہیں ہوتی💔Unzii🥀
g  : کچھ وَقْت کے مَرہَم سے شِفایاب ہوئے ہیں.. وہ اب یاد بھی آئے تو اَذِیَّت - 
کسی کے حرص کی تسکین کی گئی صاحب..
ہماری رائے کی توہین کی گئی صاحب.
 خطائیں ہوتی رہی ہیں صغیر پہلے بھی.
 اور اب کی بار تو سنگین کی گئی صاحب💔Unzii🥀
g  : کسی کے حرص کی تسکین کی گئی صاحب.. ہماری رائے کی توہین کی گئی صاحب. خطائیں - 
ہائے وہ لوگ کس کرب سے گزرے ہوں گے.. 
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے💔Unzii🥀
g  : ہائے وہ لوگ کس کرب سے گزرے ہوں گے.. جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں - 
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے..
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہی💔Unzii🥀
g  : کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے.. پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ - 
ہوتا ہے تیرے درد کا ہر رُوپ انوکھا..
آتی ہے تیری یاد کئی رُوپ بدل کر💔Unzii🥀
g  : ہوتا ہے تیرے درد کا ہر رُوپ انوکھا.. آتی ہے تیری یاد کئی رُوپ بدل کر💔Unzii🥀 - 
تجھے میں روز پڑھوں تو مرے نصاب میں آ ۔
لاج رکھ میرے جذبوں کی مرے خواب میں آ ۔
نظر.نظر سے ملانا اگر نہیں ممکن ۔
سوال بن کے چلا آ مرے جواب میں آ۔💔Unzii🥀
g  : تجھے میں روز پڑھوں تو مرے نصاب میں آ ۔ لاج رکھ میرے جذبوں کی مرے خواب میں آ - 
میرے اندر کا پانچواں موسم..
کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے.
رات کو روز ڈُوب جاتا ہے.
چاند کو تیرنا سِکھانا ہے.
ہجر میں نِیند کیوں نہیں آتی.
ہجر کا زائچہ بنانا ہے💔Unzii🥀
g  : میرے اندر کا پانچواں موسم.. کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے. رات کو روز - 
کاش اس حسن خود آرا سے کوئی جا کے کہے..
زلف کو لاکھ سنوارے یہ بکھر جائے .گ.
منتظر شام سے ان کا ہوں مگر جانتا_ہوں.
آج کی رات بھی آنکھوں میں گزر جائے. گی💔Unzii🥀
g  : کاش اس حسن خود آرا سے کوئی جا کے کہے.. زلف کو لاکھ سنوارے یہ بکھر جائے .گ.  -