Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

تُو میرے ساتھ ہے، یہ سچ تو نہیں ہے لیکن..
میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلی رہ جاؤں💔Unzii🥀
g  : تُو میرے ساتھ ہے، یہ سچ تو نہیں ہے لیکن.. میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلی رہ - 
تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں..
گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو.
ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں.
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو💔Unzii🥀
g  : تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں.. گلی گلی میں پھروں کوستا محبت - 
پہلے شوق رکھتے تھے. قربتیں بڑھانے کا..
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں.
ہر احساس اذیت کا. سسکیاں نہیں ہوتیں.
کچھ سراغ دردوں کے. قہقہوں سے ملتے ہیں💔Unzii🥀
g  : پہلے شوق رکھتے تھے. قربتیں بڑھانے کا.. اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے - 
ہم ، کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے۔۔
ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں۔💔Unzii🥀
g  : ہم ، کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے۔۔ ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم - 
تُم نے پہنا ہی نہیں میری پسند کا لِباس..
تُم کو آیا ہی نہیں.پاس بُلانے کا ہنر💔Unzii🥀
g  : تُم نے پہنا ہی نہیں میری پسند کا لِباس.. تُم کو آیا ہی نہیں.پاس بُلانے کا - 
Beautiful People image
g  : تیری..درگاہ سے گلہ کیسا.. خود کو بھی کب قبول ہوں میں تو💔Unzii🥀 - 
تمھاری لاج رکھی تھی، تمھیں سر پہ بیٹھایا تھا..
مجھے دنیا میسر تھی ، مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا💔Unzii🥀
g  : تمھاری لاج رکھی تھی، تمھیں سر پہ بیٹھایا تھا.. مجھے دنیا میسر تھی ، مگر میں - 
..تُو وُہ آخری تمنا ہے.جسکی تکمیل کے بعد دل دریا بُرد کردیں ہم آنکھیں عطیہ کر دیں💔Unzii🥀
g  : ..تُو وُہ آخری تمنا ہے.جسکی تکمیل کے بعد دل دریا بُرد کردیں ہم آنکھیں عطیہ - 
امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں.. 
یہاں فقط تیری چلتی ہے یا اداسی کی💔Unzii🥀
g  : امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں.. یہاں فقط تیری چلتی ہے یا اداسی - 
Beautiful People image
g  : گمان ہوتا ہے خوشبو کی آبشار میں ہیں.. تمام لفظ کسی آنکھ کے حصار میں - 
Beautiful People image
g  : نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن.. بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : تڑپ رہا ہے دل اک ناوکِ جفا کے لیے.. اسی نگاہ سے پھر دیکھیے خدا کے - 
Beautiful People image
g  : بڑے راز چُھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میں.. سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے..  - 
Digital Art image
g  : مہنگا پڑا تھا مجھ کو تیرا سامنا کہ تو.. جب خواب سے گیا تو میری نیند لے - 
لب خاموش ہیں اور درد, بیاں ہے..
یہ عشق کا روگ آنکھوں سے, عیاں ہے💔Unzii🥀
g  : لب خاموش ہیں اور درد, بیاں ہے.. یہ عشق کا روگ آنکھوں سے, عیاں ہے💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : اِس زِندگی میں . اِتنی فراغت کِسے نصیب.. اتنا نہ یاد آ .کہ تجھے بُھول جائیں - 
Beautiful People image
g  : ملے گا کون یہاں دوسرا کہ جیسے میں.. یوں بات بات پہ قربان تیرے جاتا - 
Beautiful People image
g  : دیدہ و دل میں تیرے، عکس کی تشکیل سے ہم.. دھول سے پھول ہوئے، رنگ سے تصویر - 
Beautiful People image
g  : تمہارا ترک محبت بھی نا مکمل ہے.. خیال میں بھی نہ آؤ تو کوئی بات بنے. فریب - 
Beautiful People image
g  : کچھ وَقْت کے مَرہَم سے شِفایاب ہوئے ہیں.. وہ اب یاد بھی آئے تو اَذِیَّت -