Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

یعنی تم بہار جیسے ہو؟..
چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے💔Unzii🥀
g  : یعنی تم بہار جیسے ہو؟.. چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے💔Unzii🥀 - 
دل قلندر تھا کسی طور بھی مائل نہ ہوا..
ورنہ شہر میں ہر شخص نے دلداری کی💔Unzii🥀
g  : دل قلندر تھا کسی طور بھی مائل نہ ہوا.. ورنہ شہر میں ہر شخص نے دلداری - 
Beautiful People image
g  : سن یار میرے سلطان سجن.. ایمان سجن، ایقان سجن. تو شوخی میری باتوں کی. خوش - 
کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا..
یاد بن جائے گا وہ ، خواب نظر آئے گا وہ💔Unzii🥀
g  : کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا.. یاد بن جائے گا وہ ، خواب نظر آئے - 
درد کی بات کسی ہنستی ہوئی محفل میں..
جیسے کہہ دے کسی تُربت پہ لطیفہ کوئی💔🥀
g  : درد کی بات کسی ہنستی ہوئی محفل میں.. جیسے کہہ دے کسی تُربت پہ لطیفہ کوئی💔🥀 - 
آنکھ کُھلتے ہی میرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے.. 
حالتِ نیند میں.اِک خواب سے مانگا ہوا تُو 💔Unzii🥀
g  : آنکھ کُھلتے ہی میرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے.. حالتِ نیند میں.اِک خواب سے - 
بس یہ دیکھنے کو کہ تمہاری آنکھوں می.. میرے لئے کتنی محبت رہ گئی ہے, میں تمہیں دوبارہ دیکھنا چاہتا ہوں۔💔Unzii🥀
g  : بس یہ دیکھنے کو کہ تمہاری آنکھوں می.. میرے لئے کتنی محبت رہ گئی ہے, میں - 
ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوۓ زندگی سے..
ہم نے کئ خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے💔Unzii🥀
g  : ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوۓ زندگی سے.. ہم نے کئ خواہشات کا جنازہ پڑھا - 
ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ هے ﺑﮩﺖ.ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ.. 
ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ۔💔Unzii🥀
g  : ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ هے ﺑﮩﺖ.ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ.. ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ - 
میں نے پامال کیا آہ و فغاں سے ورنہ..
غم بڑی شے ہے اگر دل اسے سہہ جایا کرے💔Unzii🥀
g  : میں نے پامال کیا آہ و فغاں سے ورنہ.. غم بڑی شے ہے اگر دل اسے سہہ جایا - 
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو..
تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے؟💔Unzii🥀
g  : تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو.. تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا - 
Pakistani Celebs image
g  : اُس نے یُوں فتح پائی تھی مُجھ پر.. دل کا دھڑکنا بھی اُس کے بس میں - 
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف..
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں💔Unzii🥀
g  : کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف.. جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے - 
جی ڈھونڈتا ھے پھر وہی فرصت کہ رات دن.. 
بیٹھے رہیں.تصور جاناں کیے ہوئے💔Unzii🥀
g  : جی ڈھونڈتا ھے پھر وہی فرصت کہ رات دن.. بیٹھے رہیں.تصور جاناں کیے - 
میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر..
میں تیرے پاس ہوں آیا، خدا کے ہوتے ہوئے💔Unzii🥀
g  : میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر.. میں تیرے پاس ہوں آیا، خدا کے ہوتے - 
خُود کو اعتکافــــ بیٹھا, خُود کے اندر..
تیرے وَجود سے بڑھ کر کوئی مسجد نہیں۔💔Unzii🥀
g  : خُود کو اعتکافــــ بیٹھا, خُود کے اندر.. تیرے وَجود سے بڑھ کر کوئی مسجد - 
احباب کو رہی, میرے عیبوں کی جُستجو..
 میں پُر خلوص بن کر, انکے ہنر تولتا رہا💔Unzii🥀
g  : احباب کو رہی, میرے عیبوں کی جُستجو.. میں پُر خلوص بن کر, انکے ہنر تولتا - 
کُچھ بھی تو نہیں ویسا.جیسا کبھی..
 سوچا تھا جیسا کبھی چاہا تھا💔Unzii🥀
g  : کُچھ بھی تو نہیں ویسا.جیسا کبھی.. سوچا تھا جیسا کبھی چاہا تھا💔Unzii🥀 - 
تو چھوڑ کیوں دیا اس کو اگر وہ اچھا تھا..
برا ہی تھا تو اس کو بھول کیوں نہیں جاتے💔Unzii🥀
g  : تو چھوڑ کیوں دیا اس کو اگر وہ اچھا تھا.. برا ہی تھا تو اس کو بھول کیوں نہیں - 
تیرا در ہو..
میرا سر ہو.
میرا دل ہوتیرا گھر ہو.
تمنا مختصر سی ہے💔Unzii🥀
g  : تیرا در ہو.. میرا سر ہو. میرا دل ہوتیرا گھر ہو. تمنا مختصر سی ہے💔Unzii🥀 -