Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

بس تعلق کا انتقال ہوا..
زندہ دونوں طرف محبت ھے💔Unzii🥀
g  : بس تعلق کا انتقال ہوا.. زندہ دونوں طرف محبت ھے💔Unzii🥀 - 
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو مل نہ سکا ، چلو خیر ہے ۔۔
میری زندگی بھی گزر گئی
تو بھی جاچکا، چلو خیر ہے۔۔
یہ گھٹےگٹھے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے تعلقات،،
نہ میں کہہ سکی کبھی کھل کے
کچھ نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے ۔۔
کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں
کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے
یونہی دھیرے دھیرےختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ،چلو خیر ہے۔۔💔Unzii🥀
g  : مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو مل نہ سکا ، چلو خیر ہے ۔۔ میری زندگی بھی گزر - 
آجاتا ہے ملنے وہ تصور میں ہر شام..
 اک شخص کی اتنی سی عنایت بہت ہے💔Unzii🥀
g  : آجاتا ہے ملنے وہ تصور میں ہر شام.. اک شخص کی اتنی سی عنایت بہت ہے💔Unzii🥀 - 
اِس سے  اندازہ لگا, ہِجر کی کڑواہٹ کا..
آخری خط تیرا دیمک سے بھی کھایا نہ گیا💔Unzii🥀
g  : اِس سے اندازہ لگا, ہِجر کی کڑواہٹ کا.. آخری خط تیرا دیمک سے بھی کھایا نہ - 
میں نے آنے نہ دیا کوئی الزام اُس پر غالب..
میں نے ہر ایک سے کہا مجھ سے نبھائی نہیں گئی💔Unzii🥀
g  : میں نے آنے نہ دیا کوئی الزام اُس پر غالب.. میں نے ہر ایک سے کہا مجھ سے - 
ہمارے واسطے دل کا مقام نہیں بنا..  
ہمارے جیسے تو دھوکے میں رکھے جاتے ہیں💔Unzii🥀
g  : ہمارے واسطے دل کا مقام نہیں بنا.. ہمارے جیسے تو دھوکے میں رکھے جاتے - 
کمال یہ ھے کہ ایک عمر ہی تھی جسے ھم..
نہ جانے کس کس کے نام کرنے کا سوچتے تھے۔💔Unzii🥀
g  : کمال یہ ھے کہ ایک عمر ہی تھی جسے ھم.. نہ جانے کس کس کے نام کرنے کا سوچتے - 
قُربت کی تیری پیاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں..
اک درد دل کے پاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں.
اگر ھو کُچھ اُمید تو ، ھو جاؤں پُرسُکو.
 اِک بے وجہ سی آس ھے، ویسے تو ٹھیک ھُوں.
دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا.
سو دل میرا اداس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں💔Unzii🥀
g  : قُربت کی تیری پیاس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھُوں.. اک درد دل کے پاس ھے ، ویسے تو - 
مجھے خوشیاں میسر تھی مگر میں تیرے دکھ پر ٹھہرا رہا۔۔💔Unzi🥀
g  : مجھے خوشیاں میسر تھی مگر میں تیرے دکھ پر ٹھہرا رہا۔۔💔Unzi🥀 - 
مسکرایا تھا طنزا.. مجھے دیکھ کر..
میں نے ہنس کر تجسس میں ڈالا اسے۔💔Unzii🥀
g  : مسکرایا تھا طنزا.. مجھے دیکھ کر.. میں نے ہنس کر تجسس میں ڈالا اسے۔💔Unzii🥀 - 
کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں..
تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو میرے لیئے.
میں تو لامحدود ہو جاؤں سمندر کی طرح.
تُو بہے دریا بہ دریا، جُو بہ جُو میرے لیئے💔Unzii🥀
g  : کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں.. تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو - 
بس تعلق کا انتقال ہوا ..
زندہ دونوں طرف محبت ھے💔Unzii🥀
g  : بس تعلق کا انتقال ہوا .. زندہ دونوں طرف محبت ھے💔Unzii🥀 - 
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا..
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے💔Unzii🥀
g  : انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا.. ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے - 
Paintings image
g  : اس کو محبت تھی بھی یا نہیں.. یہی سوچ سوچ کر ہلکان رہتا ہوں💔Unzii🥀 - 
میرے شانوں پہ سر رکھ  کہ آج..
کسی کی یاد میں وہ.جی بھر کے رویا💔Unzii🥀
g  : میرے شانوں پہ سر رکھ کہ آج.. کسی کی یاد میں وہ.جی بھر کے رویا💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺮﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ.. ﻣﯿﺮﯼ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ💔Unzii🥀 - 
تم مجھے چھوڑ گئے تھے. وہ تمھیں چھوڑ گیا..
اسے کہتے ہیں مری جان  مکافات کا دکھ.
لذت ِ ہجر کے ثمرات نہ گنوا مجھ کو..
میں نے جھیلا ہوا ہے.یار ملاقات کا دکھ💔Unzii🥀
g  : تم مجھے چھوڑ گئے تھے. وہ تمھیں چھوڑ گیا.. اسے کہتے ہیں مری جان مکافات کا - 
ایسا ٹُوٹا ہے رابطہ اُس سے ، ساری دنیا ویران ..لگتی ہے💔Unzii🥀
g  : ایسا ٹُوٹا ہے رابطہ اُس سے ، ساری دنیا ویران ..لگتی ہے💔Unzii🥀 - 
دنیا نے تیرے غم سے بھی بیگانہ کر دیا..
اب دل میں تیرے وصل کی چاہت نہیں رہی.
کچھ ہم بھی تھک گئے ترے در پر کھڑے کھڑے.
تم میں بھی پہلے جیسی سخاوت نہیں رہی💔Unzii🥀
g  : دنیا نے تیرے غم سے بھی بیگانہ کر دیا.. اب دل میں تیرے وصل کی چاہت نہیں رہی. - 
Beautiful People image
g  : تو کبھی رکھ کے تو دیکھ ہمیں بازار کے بیچ.. اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کہ -