Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

دِل کو چُھو جاتی ہے یُوں رات کی آواز کبھی..
چونک اُٹھتا ہوں کہِیں تُو نے پُکارا ہی نہ ہو💔Unzii🥀
g  : دِل کو چُھو جاتی ہے یُوں رات کی آواز کبھی.. چونک اُٹھتا ہوں کہِیں تُو نے - 
Beautiful People image
g  : کتنا خوش بخت حسیں اور مکمل ہوگا.. میرے دیکھے ہوئے خوابوں کو جیا ہے جس - 
اب کر دیا ہے ہم نے محبت کو ملتوی..
اُمیدِ وصل ، رتجگے ، وحشت تمام شُد💔Unzii🥀
g  : اب کر دیا ہے ہم نے محبت کو ملتوی.. اُمیدِ وصل ، رتجگے ، وحشت تمام - 
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ 
🤲
صرف آنسو بہانا خشیت الٰہی نہیں ہے 
🤲
اہل علم میں سے کسی نے کہا:
حقیقت میں الله سے ڈرنے والا وہ نہیں جو روتا اور آنسو بہاتا ہے اصل خوف رکھنے والا وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جس کے ارتکاب پر عذاب ہے۔
🤲
سچا خوف یہ ہے جو انسان کو الله کے پسندیدہ اعمال کی طرف لے کر جائے اور اس ذات کی نافرمانی والی چیزوں سے دور رکھے💐🤲🌹
g  : السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ 🤲 صرف آنسو بہانا خشیت الٰہی نہیں ہے 🤲  - 
یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی..
نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا💔Unzii🥀
g  : یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی.. نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار - 
کُچھ بھی تو نہیں ویسا..جیسا کبھی..
 سوچا تھا جیسا کبھی چاہا تھا💔Unzii🥀
g  : کُچھ بھی تو نہیں ویسا..جیسا کبھی.. سوچا تھا جیسا کبھی چاہا تھا💔Unzii🥀 - 
آ بھی جاؤ کہ شب ہجراں میں ساگر..
حسرتیں ،پھول، پلکیں مرجھا رہے ہیں💔Unzii🥀
g  : آ بھی جاؤ کہ شب ہجراں میں ساگر.. حسرتیں ،پھول، پلکیں مرجھا رہے ہیں💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : اسے کہنا .. کہ بوجهل نیند سے آنکهیں. خوابوں سے بهری آنکهیں. تمهاری راہ - 
Beautiful People image
g  : جنونِ عشق کی رسمِ عجیب.کیا کہنا.. میں اُن سے دور، وہ میرے قریب کیا کہنا.  - 
کوئی وعدہ نہ تسلی نہ دلاسہ نہ دعا..
تم نے اس بار جاتے ہوئے قیامت کر دی۔💔Unmzii🥀
g  : کوئی وعدہ نہ تسلی نہ دلاسہ نہ دعا.. تم نے اس بار جاتے ہوئے قیامت کر - 
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ..
گفتگو ہو نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے یار💔Unzii🥀
g  : ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ.. گفتگو ہو نہ ہو تیری یاد ضرور - 
حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی..
ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی.
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی.
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے💔Unzii🥀
g  : حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی.. ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی. جو پتہ پوچھتے تھے - 
پھر لوگ آ گئے میِرا ماضی کُریدنے..
پھر مُجھ سے اِک سوال تجھے دیکھ کر ہوا💔Unzii🥀
g  : پھر لوگ آ گئے میِرا ماضی کُریدنے.. پھر مُجھ سے اِک سوال تجھے دیکھ کر - 
ھاۓۓ میں نے دیکھا ہے بہت غور سے خود کو..
میرے چہرے پہ میری آنکھیں کمال کرتی ہیں💔Unzii🥀
g  : ھاۓۓ میں نے دیکھا ہے بہت غور سے خود کو.. میرے چہرے پہ میری آنکھیں کمال کرتی - 
من یارم..
محبت کی ضد کبھی بھی.
نفرت نہیں ہوا کرتی.
محبت میں جب اذیت ملے.
تکلیف اپنی پڑ جائے.
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے.
لا تعلقہ ہو جاتی ہے.
پر جس سے محبت ہو.
اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی💔Unzii🥀
g  : من یارم.. محبت کی ضد کبھی بھی. نفرت نہیں ہوا کرتی. محبت میں جب اذیت ملے.  - 
لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے..
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا.
بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا.
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا💔Unzii🥀
g  : لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے.. تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا - 
تیرا ساتھ ہے تو مجھے کیا کمی ہے💔Unzii🥀
g  : تیرا ساتھ ہے تو مجھے کیا کمی ہے💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : آنے سے اس کے آئے بہار💔Unzii🥀 - 
Indian Celebs image
g  : دھیرے دھیرے مچل اے دل بیقرار💔Unzii🥀 - 
Beautiful People image
g  : تجھ پہ الہام ہو گے ورنہ ،، اتنے آسان تو نہیں تھے ہم💔Unzii🥀 -