Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

کسی کا دل کسی کی جان تھے ہم.. 
کسی کا بھروسہ کسی کا مان تھے ہم.
اور آج اس کے لیے ہم انجان ہو گئے  
کل جس کے لیے کل جہان تھے ہم💔Unzii🥀
g  : کسی کا دل کسی کی جان تھے ہم.. کسی کا بھروسہ کسی کا مان تھے ہم. اور آج اس - 
Beautiful People image
g  : میں تو سمجھا تھا لوٹ اتے ہیں جانے والے.. تو نے تو جا کر جدائی میری قسمت کر - 
Beautiful People image
g  : میرا نام سن کے اس کا اس طرح سے چونک جانا.. لگتا ہے اسے مجھ سے محبت ہے ابھی - 
Beautiful People image
g  : ..میں نے آنے نہ دیا کوئی الزام اُس پر غالب میں نے ہر ایک سے کہا مجھ سے - 
Beautiful People image
g  : تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں.. درد ہو تو سمجھ لینا رشتہ ابھی باقی - 
ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود..
 اس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا💔Unzii🥀
g  : ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود.. اس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا - 
تجھے اب بھی میرے خلوص کا یقین نہ ائے تو میں کیا کروں..
تیری زلفوں کو سنوار کر تجھے ائینہ بھی دکھا دیا .
میری شاعری میں تیرے سوا کوئی ماجرہ ہے نہ مدعا.
جو تیری نظر کا فسانہ تھا وہ میری غزل نے سنا دیا💔Unzii🥀
g  : تجھے اب بھی میرے خلوص کا یقین نہ ائے تو میں کیا کروں.. تیری زلفوں کو سنوار - 
Digital Art image
g  : ایسا نہیں فقط بدلتی رت سے ھے شکایت مجھے.. میں خود سے بھی ازحد بد گماں ہوں - 
Beautiful People image
g  : ایک بس تیرے نہ ہونے سے جہانِ خاک میں.. بے پناہ افسردگی ہے، بے کنار افسوس - 
Beautiful People image
g  : ابھی تو تیری آنکھوں میں.. مری پہچان کے جگنو. ذرا سا جگمگائے تھے.. وہ - 
Beautiful People image
g  : " اور میں نے ایک ایسے شخص کا انتخاب کیا ہے. جس کا ملنا معجزہ ہی ہوگا💔Unzii🥀 - 
یہ تو تُجھے مُفت میں مِل گئے بَنجارے لوگ..
وَگرنہ" ہم وہ تھے جو صدیوں کمائے جاتے.
داد تو بنتی ہے ناں ترے حوصلوں پہ عاصم.
وَگرنہ ہم ایسے کَب تھے کہ یُوں گنوائے جاتے💔Unzii🥀
g  : یہ تو تُجھے مُفت میں مِل گئے بَنجارے لوگ.. وَگرنہ" ہم وہ تھے جو صدیوں کمائے - 
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو..
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے نا.
اک شخص ہی ہوتا ہے متاع دل و جاں.
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے نا۔💔Unzii🥀
g  : راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو.. وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے نا.  - 
Beautiful People image
g  : خبر نہیں ہے کہاں کب کسی کو لگ جائے.. تمہارے ہجر کی دیمک ہنسی کو لگ جائے.  - 
Beautiful People image
g  : ان کی یادوں سے تخیل کو سجائے رکھیے.. ہو کبھی ان سے ملاقات ضروری تو - 
Beautiful People image
g  : ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ🥀 ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺎﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ. ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ. ﮐﮧ ﻓﮑﺮ - 
بجھی بجھی سی یہ باتیں دھواں دھواں لہجہ۔۔
کسی عذاب میں اندر سے جل رہے ہو کیا۔۔💔Unzii🥀
g  : بجھی بجھی سی یہ باتیں دھواں دھواں لہجہ۔۔ کسی عذاب میں اندر سے جل رہے ہو - 
رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی..
اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا.
دِل یہ کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں.
یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا💔Unzii🥀
g  : رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی.. اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا.  - 
تم ساتھ رہو تو💔
تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں🥀
خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں💔
تم ساتھ رہو تو🥀
عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی💔
ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے🥀
تم ساتھ رہو تو💔Unzii🥀
g  : تم ساتھ رہو تو💔 تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں🥀 خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں💔 تم - 
میں نے سیکھے ہیں.محبت سے محبت کے اصول۔۔
سب سے مشکل ہے.کسی اپنے کو اپنا رکھنا ۔۔💔Unzii🥀
g  : میں نے سیکھے ہیں.محبت سے محبت کے اصول۔۔ سب سے مشکل ہے.کسی اپنے کو اپنا -