Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

Beautiful People image
g  : حق تو یہ تھا مجھے پہلو میں جگہ دیتا وہ.. ایسے کونے میں نہیں مجھ کو بٹھا - 
ایک روح ہزاروں احساس اور تم..
ایک میں ہزاروں قصے اور تم..
ہزاروں لوگ لاکھوں چہرےاور تم.
 میرا عشق. میری  محبت. میری جان صرف تم💔Unzii🥀
g  : ایک روح ہزاروں احساس اور تم.. ایک میں ہزاروں قصے اور تم.. ہزاروں لوگ - 
پھر اس کے بعد تنہائی کے دُکھ بھی جھیلنے ھوں گے..
یہی ڈر تھا رفاقت کے ھر اِک اِمکان سے پہلے.
مناسب ھے کہ اپنے راستے تبدیل کر لیں ھم.
.کسِی اُلجھن ، کسِی تلخی ، کسِی خلجان سے پہلے💔Unzii🥀
g  : پھر اس کے بعد تنہائی کے دُکھ بھی جھیلنے ھوں گے.. یہی ڈر تھا رفاقت کے ھر اِک - 
ghoomig
 

میری روح کے ہر زرے میں
جو لمس
بس چکا ہے
وہ صرف تمہارا ہے
میرے خیالات
میری خواہشات کا سلسلہ
تم سے شروع ہو کر
تم پر ہی
تمام ہوتا ہے
تم ہو تو
میں ہوں
تم نہیں تو
کچھ بھی نہیں💔NOOR FM🥀

Beautiful People image
g  : تم اگر مجھ سے نہ نبھاؤ تو کوئی بات نہیں.. تم کسی اور سے نبھاؤ گی تو مشکل - 
اِس کو چُـــھونے کا تَکلّـف نــہیں کَــــرنا پَــــڑتا.. 
دِل وہ پَاگل هے کِہ خُوشـــبو سے مچَـــل پَڑتا هے.
کوئی بھی مُجھ سے مُخاطب ہو اگر نَـرمی سے. 
مِـــیرے سَـــــرکار کی پِـیشانی پِہ بل پَــــڑتا ھے۔💔Unzii🥀
g  : اِس کو چُـــھونے کا تَکلّـف نــہیں کَــــرنا پَــــڑتا.. دِل وہ پَاگل هے - 
Pakistani Celebs image
g  : نمک بھی لایا ہے اور ہاتھ میں ہے مرہم بھی.. خدا ہی جانے وہ زخموں پہ میرے کیا - 
ہنسی کے رنگ بہت مہربان تھے لیکن..
اُداسیوں سے ہی نبھتی، خمیر ایسا تھا💔Unzii🥀
g  : ہنسی کے رنگ بہت مہربان تھے لیکن.. اُداسیوں سے ہی نبھتی، خمیر ایسا - 
Beautiful People image
g  : پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ.. تجھ سے نہ ہو سکے گا کوئی اور بات - 
کس کو خبر کہ ہم نے کیا خواب بُنے ھیں عُمر بھر..
کس سے کہیں کہ زندگی کس لیئے رائیگاں ہوئی۔💔Unzii🥀
g  : کس کو خبر کہ ہم نے کیا خواب بُنے ھیں عُمر بھر.. کس سے کہیں کہ زندگی کس لیئے - 
اور ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص میں رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے💔Unzii🔥
g  : اور ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص میں رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے💔Unzii🔥 - 
ﺩﺭﺩ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺭُﮎ ﺭُﮎ ﮐﮯ ﮐَﺴﮏ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ..
ﯾﺎﺩ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗَﮭﻢ ﺗﮭَﻢ ﮐﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔💔Unzii🥀
g  : ﺩﺭﺩ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺭُﮎ ﺭُﮎ ﮐﮯ ﮐَﺴﮏ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ.. ﯾﺎﺩ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗَﮭﻢ ﺗﮭَﻢ ﮐﮯ ﻗﺮﺍﺭ - 
اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات..
تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا💔Unzii🥀
g  : اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات.. تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا - 
فلک سے کُود کے آنگن میں آنا چاہتا ہے.
یہ چاند ہم سے تعلق بڑھانا چاہتا ہے.
تُو کیوں اُداس ہے کوئی نہیں ملا ہم سا.
بقول تیرے، تُجھے تو زمانہ چاہتا ہے💔Unzii🥀
g  : فلک سے کُود کے آنگن میں آنا چاہتا ہے. یہ چاند ہم سے تعلق بڑھانا چاہتا ہے.  - 
وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے..
اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس کا.
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ.
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا💔Unzii🥀
g  : وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے.. اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس - 
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ.. 
تجھ سے نہ ہو سکے گا کوئی اور بات کر💔Unzii🥀
g  : پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ.. تجھ سے نہ ہو سکے گا کوئی اور بات - 
اک ناز بھرے دل میں یہ عشق کا ہنگامہ.. 
اک گوشۂ خلوت میں یہ دشت کی پہنائی.
یہ مست نگاہیں ہیں یا وجد میں رقصاں ہے.
تسنیم کی لہروں میں فردوس کی رعنائی.
ان مدھ بھری آنکھوں میں کیا سحر تبسمؔ تھا. 
نظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی💔Unzii🥀
g  : اک ناز بھرے دل میں یہ عشق کا ہنگامہ.. اک گوشۂ خلوت میں یہ دشت کی پہنائی.  - 
Beautiful People image
g  : سنو انمول تم بھی ہو.. سنو نایاب ہم بھی ہیں. اگر جو تم نہیں ملتے. سنو کم - 
Beautiful People image
g  : ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو.. اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی - 
Pakistani Celebs image
g  : قربت بھی، فاصلے بھی، کرم بھی، گریز بھی.. کس کس اداۓ یار کے قربان جائیے.  -