ghoomig : تمہارے بعد اسے پڑھ رہی ھوں کثرت سے.. لکھی ہے صبر کی تلقین جس سپارے... MORE▼میں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : مجھے لگا ہی نہیں تھا کہ تم بھی بدل سکتے ہو۔💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : اُسے کہنا.. کہ ہم نے چھوڑ دی ضد. اُن سے ملنے کی. تقاضے تشنگی کے.. ... MORE▼ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں. ہمیں معلوم ہے. بے درد موسم کی رضا کیا ہے. ہم اپنے خواب سارے. پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : اِک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب.. اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد. ... MORE▼پھر کسی دُکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز.. کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : جا اَور کوئی ضَبط کی دُنیا تَلاش کَر.. اَے عِشق ہَم تَو اَب تِرے قابِل نہیں... MORE▼رَہے۔۔💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : اس بار کیوں نہ میں حد کر دوں.. کھونا چاہتے ہو نہ مجھے. آؤ تمہاری مدد کر... MORE▼دوں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : میرے لفظوں کو اتنے غور سے نہ پڑھا کرو.. کہیں کچھ یاد رہ گیا تو بھول نہیں... MORE▼پاؤ گے💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : احساسِ محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں.. تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے... MORE▼ہیں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : حالِ دل مجھ سے نہ پوچھو میری نظریں دیکھو.. راز دل کــے تو نگاہوں سے عیاں... MORE▼ہوتــے ہیںں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : اتنا غافل تو آندھیوں سے کوئی ریگستان بھی نہ ہوگا.. جتنا غافل وہ شخص.آج کل... MORE▼میری یاد سے ہے💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs ghoomig : چـبـھتے ہیں مسلـسل مـجـھے کانچ کے ٹکڑے.. خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے... MORE▼کسی نے💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : لرزش لب ترے بس کی نہیں اے جان جمال.. لا یہ پیالے مرے ہونٹوں کے حوالے کر... MORE▼دے💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : وہ ہی مخلص نہیں تھا یار.. ورنہ ساری دنیا سے لڑ جاتا💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : جب ضرورت تھی اسی وقت مجھے کیوں نہ ملا.. بس اسی ضد میں گنوا بیٹھا ہوں پایا... MORE▼ہوا شخص💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
ghoomig : ..جن دروازوں کو تمہارے لیے بند کر دیا جائے، وہاں دستک دینے کا خیال بھی دل... MORE▼میں نہ لانا۔💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : یہ بے رحم لوگ.. لاحاصل کو روتے ہیں اور حاصل کو رُلاتے ہیں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : نظر رکھ دو تمہارے چہرے پر.. عمر بھر پھر نہ اٹھاؤ میں. پاس تیرے سکون ملتا... MORE▼ہے. دور تجھ سے کہیں نہ جاؤ میں. تیری انکھیں ہیں یا سمندر. تیری انکھوں میں ڈوب جاؤں میں. مجھ کو رکھ لو نہ پاس اپنے. غم کی دنیا میں کھو نہ جاؤں میں. میری دنیا ہے تم سے جاناں۔. تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People ghoomig : کروٹ بدل کے سو گئی ٫ دِل میں کسی کی یاد.. پل بھر کو اِک جہان سا ٫ پھیلا... MORE▼سِمٹ گی💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art ghoomig : گریے کا ہنر خوب ریاضت کا ہے طالب.. ہر شخص کو رونے کا سلیقہ نہیں ہوتا. اس... MORE▼ہجر نے نوچا ہے مرے سر کی رگوں کو تم ہوتے تو یہ دردِ شقیقہ نہیں ہوتا💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs ghoomig : *اے الله!* جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا... MORE▼نہ کرنا اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے ہمارے لئے آسان کر دینا۔ *آمین یا رب العالمین💔Unzii🥀 - 12 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT