Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

Digital Art image
g  : توڑا ھے کس نے ، نوکِ سِناں پر سکُوتِ صبر ؟ لب بَستگی کو ، تابِ سُخن کون دے - 
اور اب محبتیں
  اصحابِ کہف کے
 سِکوں کے مانند ٹھہریں،
 اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
 رائج الوقت نہیں۔💔Unzii🥀
g  : اور اب محبتیں اصحابِ کہف کے سِکوں کے مانند ٹھہریں، اصلی اور نایاب - 
مِل تو رہی ہے مُجھ کو زمانے سے اب مگر
جب ساتھ تــم نہیں تو محبّت کا کیا کروں💔Unzii🥀
g  : مِل تو رہی ہے مُجھ کو زمانے سے اب مگر جب ساتھ تــم نہیں تو محبّت کا کیا - 
وابستہ تیرے ساتھ ہیں اِس دل کی دھڑکنیں۔
کتنا ہے دِل پہ میرے تجھے اختیار ، دیکھ💔Unzii🥀
g  : وابستہ تیرے ساتھ ہیں اِس دل کی دھڑکنیں۔ کتنا ہے دِل پہ میرے تجھے اختیار ، - 
"روح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے، 
تو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے؟
نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ،تو راحت سی ملے تو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے،  کیا ہے۔؟💔Unzii🥀
g  : "روح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے، تو کوئی جھیل ہے، جھرنا ہے، گھٹا ہے، - 
.سرہانے چھوڑ گیا ہے_ادھُوری، تعبیریں وہ ایک خواب جو برہم رہا ہے آنکھوں میں٭💔Unzii🥀
g  : .سرہانے چھوڑ گیا ہے_ادھُوری، تعبیریں وہ ایک خواب جو برہم رہا ہے آنکھوں - 
جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت
وہ مِل گئے ہیں، جن سے طبیعت نہیں مِلی💔Unzii🥀
g  : جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت وہ مِل گئے ہیں، جن سے طبیعت نہیں - 
Pakistani Celebs image
g  : وہ مُجھ کو لکھتا تھا اے-ہمدم جدائیوں کی اُداس رُت میں خفا نہ ہونا۔۔ میں - 
جو تُم ہو وہ صرف تُم ہو۔.
تُم سا کوٸی اور نہیں چاہیے💔Unzii🥀
g  : جو تُم ہو وہ صرف تُم ہو۔. تُم سا کوٸی اور نہیں چاہیے💔Unzii🥀 - 
دوسری رائے کوئی ہے ہی نہیں.
زندگی بخدا اذیت ہے💔Unzi🥀
g  : دوسری رائے کوئی ہے ہی نہیں. زندگی بخدا اذیت ہے💔Unzi🥀 - 
کھلا تھا دو لبوں پہ اک، ہنسی کا، پھول
سنور گئی تھی وحشتوں بھری وہ شام.
بس اس قدر تھا اپنے شعر کا سفر.
شروع ایک نام سے ،  وہیں تمام💔Unzii🥀
g  : کھلا تھا دو لبوں پہ اک، ہنسی کا، پھول سنور گئی تھی وحشتوں بھری وہ شام. بس - 
تقدیر سے لاچار ہوں میں اے ذوقِ تمناء..
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی💔Unzii🥀
g  : تقدیر سے لاچار ہوں میں اے ذوقِ تمناء.. ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں - 
حامی نہیں تھا میں "وَجودِ مُحبت کا..
دیکھ کر تُجھکو خیالات بَدلتے دیکھے💔Unzii🥀
g  : حامی نہیں تھا میں "وَجودِ مُحبت کا.. دیکھ کر تُجھکو خیالات بَدلتے - 
الفت کے درد جھیل سکوں، سر اٹھا سکوں.
وہ ظرف کر عطا کہ محبت نبھا سکوں۔💔Unzii🥀
g  : الفت کے درد جھیل سکوں، سر اٹھا سکوں. وہ ظرف کر عطا کہ محبت نبھا - 
Beautiful People image
g  : جاو نہیں رکھتا میں یہ چاند ستارے کرہ ارض.. بھلہ میرے حصے میں کون سا آگیا - 
اک بوند برس ،
اک اشک چھلک ،
خاموش نظر.
کوئی بات تو کر ،دل دکھتا ہے
تو میرے ہاتھ پر ہاتھ تو رکھ،
میں تیرے ہاتھ پے دل رکھ دوں، دل درد بھرا،
جو اس کو چھوئے،
یہ اس سے ملے،
اک لفظِ محبت بول زرا ،
میں سارے لفظ تجھے دے دوں ،
دل درد سراب کو آب سے بھر ،
تو میرے خواب پہ آنکھ تو دھر ،
میں تیری آنکھ میں خواب بھروں،خاموش محبت!
بات تو کر ،دل دُکھتا ہے💔Unzii🥀
g  : اک بوند برس ، اک اشک چھلک ، خاموش نظر. کوئی بات تو کر ،دل دکھتا ہے تو - 
ترے خیال کا لمحہ گزر نہ جائے کہیں.
دل ایسی سخت اداسی سے مر نہ جائے کہیں .
مرے حواس پہ یہ بےحسی نہ چھا جائے.
یہ بے دلی مرے دل میں اتر نہ جائے کہیں💔Unzii🥀
g  : ترے خیال کا لمحہ گزر نہ جائے کہیں. دل ایسی سخت اداسی سے مر نہ جائے کہیں .  - 
تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی.
بھلی شے ھے محبت،، سبھی کیجئیے۔💔Unzii🥀
g  : تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی. بھلی شے ھے محبت،، سبھی کیجئیے۔💔Unzii🥀 - 
Pakistani Celebs image
g  : واقف ھی نہ تھا رمزِ محبت سے وہ, ورنہ دل کے لئے تھوڑی سی عنایت ہی بہت - 
Pakistani Celebs image
g  : "میں آپکے ساتھ ہوں" یہ لفظ جسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، ان لفظوں میں -