Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

ghoomig
 

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے،
لیکن!
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں،
کسی سے روز ملکر باتیں کرنا صرف رشتے نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا اچھا، مضبوط اور پائیدار رشتہ ہے.
شکوے ،شکایات، روٹھنامنانا، یہ بہت انمول جذبے ہیں. ان جذبوں کو ہم ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے ہیں. یہ وہیں جنم لیتے ہیں جہاں رشتوں پہ مان ہو، یقین ہو، اور ہاں دوستی ہو یا محبت! جب مان ٹوٹ جائے، یقین بکھر جائے تو شکوے، شکایات، روٹھنا منانا، جیسے جذبات ختم ھو جاتے ھیں💔Unzii🥀

Beautiful People image
g  : اِک نہ اِک غم ہے نشاطِ سحر و شام کے ساتھ. اور اِس غم کا نہ مفہوم نہ مقصد - 
تجھ سے ملی نہیں پر چاہتی تھی.
تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو💔Unzii🥀
g  : تجھ سے ملی نہیں پر چاہتی تھی. تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو💔Unzii🥀 - 
کبھی تو مل میرے دل مضطرب کو قرار آئے.
نفرت ہی سہی کوئ اظہار تو کر💔Unzii🥀
g  : کبھی تو مل میرے دل مضطرب کو قرار آئے. نفرت ہی سہی کوئ اظہار تو کر💔Unzii🥀 - 
ہم کو ملا ہے درد بھی ہر بار مختلف .
اک بار جو ملا، وہ دوبارہ نہیں ملا💔Unzii🥀
g  : ہم کو ملا ہے درد بھی ہر بار مختلف . اک بار جو ملا، وہ دوبارہ نہیں - 
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی .
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے.
سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہوں گے.
تمہارے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے💔Unzii🥀
g  : اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی . اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات - 
نہ تھا جس کو میرے پیار کا احساس .
اتفاق سے اسی کو چاہ رہے تھے ہم.
اسی دیے نے جلایا میرے ہاتھوں کو.
جس کو ہوا سے بچا رہے تھے ہم💔Unzii🥀
g  : نہ تھا جس کو میرے پیار کا احساس . اتفاق سے اسی کو چاہ رہے تھے ہم. اسی دیے - 
درد میٹھا ہو تو  رُک رُک کے کسک اٹھتی ہے.
یاد گہری ہو تو تھم تھم کے قرار آتا ہے💔Unzii🥀
g  : درد میٹھا ہو تو رُک رُک کے کسک اٹھتی ہے. یاد گہری ہو تو تھم تھم کے قرار - 
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں.
سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں.
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے.
کہ لفظ معنی نہیں اعتبار مانگتے ہیں💔Unzii🥀
g  : یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں. سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں.  - 
کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے..
عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں کیسے💔Unzii🥀
g  : کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے.. عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں - 
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن.
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟.
یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں.
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن.
کھو گئی صُبح کی امید، اور اب لگتا ہے.
ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اُجالے محسن.
حاکمِ وقت کہاں، میں کہاں، عدل کہاں.
کِیوں نہ خَلقت کی زبان پر لگائیں تالے محسن.
وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا.
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسنؔ💔Unzii🥀
g  : اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن. ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟.  - 
ہمارے دل انہی کیلئے جھکتے ہیں 
جو ہماری روحوں سے ملتے جلتے ہیں💔Unzii🥀
g  : ہمارے دل انہی کیلئے جھکتے ہیں جو ہماری روحوں سے ملتے جلتے ہیں💔Unzii🥀 - 
بُجھ نہ جائـے اے عدم آج شمعِ زندگی.
شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے💔Unzii🥀
g  : بُجھ نہ جائـے اے عدم آج شمعِ زندگی. شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے💔Unzii🥀 - 
تم وہ ہو.
جسے دیکھ کے.
میرے دل کی خالی ٹہنی پر.
پھول گلاب کھل جاتے ہیں.
جسے دیکھ کر.
مجھے اپنی مرضی کے.
سارے موسم مل جاتے ہیں💔Unzii🥀
g  : تم وہ ہو. جسے دیکھ کے. میرے دل کی خالی ٹہنی پر. پھول گلاب کھل جاتے ہیں.  - 
پھر کسی شخص کی آنکھوں نے مجھے کھینــچ لیا.
میـں نے ہـر بار محبتــــ سے بہت توبہ کی💔Unzii🥀
g  : پھر کسی شخص کی آنکھوں نے مجھے کھینــچ لیا. میـں نے ہـر بار محبتــــ سے بہت - 
Indian Celebs image
g  : پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی . خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا. تو - 
ایسا نہ ہو کہ رنج رہے پھر تمام عُمر.
جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہُوں مَیں💔Unzii🥀
g  : ایسا نہ ہو کہ رنج رہے پھر تمام عُمر. جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہُوں - 
Digital Art image
g  : کچھ نہ سمجھے گا تو بے تابی دل کا عالم . یہ مصیبت کی گھڑی تجھ پہ کہاں گزری - 
Pakistani Celebs image
g  : ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻧﺒﻀﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻡ سے. ﺟﻮﺍﺯ ﮈﮬﻮﻧﮉﯾﮟ ﮔﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ. ﮐﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﻟﮑﮫ - 
Pakistani Celebs image
g  : حسیں تو اور بھی ہیں لیکن ، کوئ کہاں تجھ سا. جو دل جلاۓ بہت.پھر بھی دل ربا -