جو سوچتا بڑا ہے ، وہ بنتا بھی بڑا ہے سوچ بدل جائے تو زندگی بدل جاتی ہے
میں اپنوں سے امید لگائے بیٹھا تھا
پھر مجھے قصہ یوسف یاد آگیا
خاموشی کا بھی ایک راگ ہوتا ہے ۔۔
جسے وہی سن سکتا ہے جس نے زندگی کا درد چکها بون
محبت جس نے نہیں کی اسے مذاق لگتی ہے
اور جس نے کی اس نے ہر دعا میں اپنے رب سے موت ہی مانگی
عطر فروش سمجھ نہیں پاہ رہا مجھے وہ خوشبو چاہیے جو اس سے آتی ہے۔
لوگ برے لوگوں سے دھوکہ کھاتے ہیں ۔
اور اچھے لوگوں سے بدلا لیتے ہیں
تمہاری اصلیت سے واقف ہیں ہر خودار
یہ دوستانہ سلوک اور منافقت ہمارے سامنے نہ کرو
زندگی میں ایک بار وہ دور بھی آتا ہے
جب تمہیں اپنے پسندیدہ شخص سے بھی نفرت ہونے لگتا۔ ہے۔
هر وقت دل کی نہ سنا کریں، جو خود الٹی طرف بیٹھا ہے وہ کیا سیدھی صلاح دیگا
پہلے دنیا دیکھو کیسی ہے پھر دنیا کو دیکھاؤ تم کیسے ہو
ہر درد انسان کو سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے
ایک آلو کے درخت کے نیچے چار لوگ بیٹھے تھے
گونگا ، بہرہ ، لنگڑا، آندھا
اوپر سے ایک آلو گرا سب سے پہلے آلو کون اٹھائے گا...🥺🙄
کسی سے نفرت کرنے سے خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے، خواہ مخواہ کی جلن سے بہتر ہے آپ فرض کر لیا کریں کہ وہ وفات پا چکا ہے۔
مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی اور دروازے پہ کھڑی انتظار کرے گی ۔ ♥️
great King
چھوڑ کر محبوب پر شہدکی مکھیاں🐝🐝
ہم نے رقص یار دیکھا👀اور بار بار دیکھا🤣🤣
میں ایک بدترین انسان ہوں پر۔
میرے پاس ایک ایسا دل ہے ۔
جو دوسروں کو تکلیف دینے سے ہمیشہ انکار کرتا رہا۔
great King
*کبھی کبھی ہم اتنے کمزور دھاگے چن لیتے ہیں
*اور پھر ہماری ساری عمر گرہیں لگاتے ہی گزر جاتی ہے 🥀
great King
بسکٹ: مسکٹ
خواگہ: ماگہ
گاڑی : ماڑی
ابھی اپکی بھاری 😑
ماں باپ
ماں باپ کے آپ غلام بن جائیں دنیا اپکی غلام بن جاۓ گی۔
great King
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain