Damadam.pk
great_king's posts | Damadam

great_king's posts:

great_king
 

لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں، ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے۔

great_king
 

مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی اور دروازے پہ کھڑی انتظار کرے گی ۔ ♥️
great King

great_king
 

چھوڑ کر محبوب پر شہدکی مکھیاں🐝🐝
ہم نے رقص یار دیکھا👀اور بار بار دیکھا🤣🤣

great_king
 

میں ایک بدترین انسان ہوں پر۔
میرے پاس ایک ایسا دل ہے ۔
جو دوسروں کو تکلیف دینے سے ہمیشہ انکار کرتا رہا۔
great King

great_king
 

*کبھی کبھی ہم اتنے کمزور دھاگے چن لیتے ہیں
*اور پھر ہماری ساری عمر گرہیں لگاتے ہی گزر جاتی ہے 🥀
great King

great_king
 

بسکٹ: مسکٹ
خواگہ: ماگہ
گاڑی : ماڑی
ابھی اپکی بھاری 😑

great_king
 

ماں باپ
ماں باپ کے آپ غلام بن جائیں دنیا اپکی غلام بن جاۓ گی۔
great King

great_king
 

اپنی بہن کے لیے اگر شیر بن سکتے ہو🔥🔥
تو دوسرے کی بہن دیکھ کر کتے نہ بنو😏✌

great_king
 

ہر ناراض عورت کے پیچھے ایک مرد ہوتا ہے جس بیچارے کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہوا کیا ہے۔

great_king
 

ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھا
اور آج بھی وہی ذکر ہے 😇😂

great_king
 

"اُس نے ہمیں مڑ کر کیا دیکھا ____❣︎✨
بخدا ہم نے سو بار آئینہ دیکھا____❀🙈"

great_king
 

Wo date lekhy
Jo Ap kabhi bhool nhi sakty
Wajah mai pochoga.
🤝🥀

great_king
 

معصومیت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے🙄
جو مجھ سے شروع ہو کر مجھ پہ ہی ختم ہوتی ہے🙈🙈

great_king
 

ایک تو میں شدید سنگل اوپر سے اس بات کا دکھ کہ لوگ یہ بات مانتے بھی نہیں 🥲😪🌝

great_king
 

اگر ہم لڑکے نہ ہوتے تو لڑکیا کیا کرتی 😁🤧🙄🤔

great_king
 

اگر میں کہوں مجھ سے ایک چیز مانگ لیں تو کیا مانگیں گے مجھ سے 🙄🤣🤣🤣🤣

great_king
 

لڑکیاں لڑکوں کو دیکھ کر 😉🙈
بال کان کے پیچھے کیوں کرتی ہیں😂💃
🤔Dasso Zara

great_king
 

خود ہی دے دو گے تو ٹھیک ورنہ 😍😍
ہم دل Hack بھی کر سکتے ہیں ♥️😋🙈

great_king
 

Suno!👧
Zid krti ho ya gussa😉
Answer inbox
😉😉

great_king
 

مرد عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بےپناہ محبت کرتا ہے🙄🤔؟