Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

بہت مضبوط تھے مگر
جی بھر کے توڑا گیا ھمیں

greenlake_pk
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں......

greenlake_pk
 

ﺩﻝ ﭘﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﺉ ﺑﺮﭘﺎ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮫ ,
ﺑﮭﯿﮕﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﮎ ﺷﺎﻡ ﻧﭽﻮﮌﯼ ﺍﺱ ﻧﮯ

greenlake_pk
 

مائیں ان بیٹوں پر صبر کر لیتی ہیں جو اللّٰہ کو پیارے ہو جاتے ہیں لیکن ان بیٹوں پر نہیں جو "شریک حیات" کو پیارے ہوجاتے ہیں 😜😝😛
یوسفی

greenlake_pk
 

قد کاٹھ سے نہیں مطلب بس تیرا ماتھا ' میرے ہونٹوں کےبرابر آئے۔

greenlake_pk
 

قد کاٹھ سے نہیں مطلب بس تیرا ماتھا ' میرے ہونٹوں کےبرابر آئے۔

greenlake_pk
 

بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے بات کا اونچا ہونا ضروری نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے........

greenlake_pk
 

بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے بات کا اونچا ہونا ضروری نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے........

greenlake_pk
 

سارے معاملے ایک ہی طریقے سے حل نہیں ہو جاتے، ہر معاملے کی اپنی نوعیت ہوتی ہے، اور ہر دفعہ باتوں کا جواب نہیں دیا جاتا، کبھی بہترین حل آپ کی خاموشی ہی میں موجود ہوتا ہے، کبھی آزمائیے گا😊

greenlake_pk
 

خود کو خوش رکھنا چاہتے ہو........
تو
ہر چیز کو انجوائے کروو.....
عادی نہ بنو.....
ورنہ
عادتیں اکثر ذلیل کرتی ہیں..... 😁

greenlake_pk
 

کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں۔۔
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں.....
مکافات عمل اٹل ہے.......

greenlake_pk
 

ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ , ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﮑﻮﮞ , ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ
ﭼﻠﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ , ﯾﮧ ﺟﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﮧ ﻟﯿﮟ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ

greenlake_pk
 

ہوش کی سرد نگاہوں سے تکے جاتا ہے ,
کون ہے جو مجھے پاگل نہیں رہنے دیتا

greenlake_pk
 

ہوش کی سرد نگاہوں سے تکے جاتا ہے ,
کون ہے جو مجھے پاگل نہیں رہنے دیتا

greenlake_pk
 

میرے بعد کا رستہ ــ تم سے کٹ نہ پائے گا ,
جو بھی اجنبی دیکھو ـ اب اسی کے ہو جانا

greenlake_pk
 

Real Time Information
دنیا کےنقشہ کے کسی بھی حصہ پر اپنی انگلی رکھیں. اور دیکھیں کس ملک میں کتنے کرونا وائرس سے متاثر ہیں.
Fantastic Concept
covidvisualizer.com

greenlake_pk
 

وُہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ھے ،،، لوگ یُوں مرا کرتے ہیں...

greenlake_pk
 

تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں "
ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا

greenlake_pk
 

آخر گزر ہی جائے گی حیات "
یہ کوئی تا حیات تھوڑی ہے

greenlake_pk
 

عوام کا مطالبہ ہےکہPTCLاپناسم کارڈجاری کرےتاکہ دوسری کمپنیوں کی چک چک ختم ہواورملک قوم کاپپسہ باہرنہ جائے۔اگرمتفق ہیں شیئرکریں