ہم عجب طبعیت کےلوگ ہیں سیدھی بات کرو تو بدتمیز خوش اخلاقی سےپیش آؤ تو ڈپلومیٹ اور اگر کسی سے اختلاف کرو تو بے ادب اور اگر لحاظ کرو تو منافق-
welcome everyone
ہم عجب طبعیت کےلوگ ہیں سیدھی بات کرو تو بدتمیز خوش اخلاقی سےپیش آؤ تو ڈپلومیٹ اور اگر کسی سے اختلاف کرو تو بے ادب اور اگر لحاظ کرو تو منافق-
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ...
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺷﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻝ ﮨﮯ ﺳﺎﺋﯿﮟ !!
کنارہ کر رہے ہیں ہم سب سے••
••زیرِ غور ، تم بھی ہو ۔۔۔
چل رہے ہیں زمانے میں رشوتوں كے سلسلے
تم بھی کچھ لے دے کے مجھ سے محبت کر لو
مرد جب پرواہ نہیں کرتا عورت اکثر نفسیاتی مریض بن جاتی ہے__!
agree
اپنا معیار بلند کیجئے ..!!❤❤❤❤
ہم اچھے لگیں گے آپ کو 💗💗💗💗
جو مجھ سے ٹوٹی تھی وہ چوڑیاں سستی تھی
بہت مہنگا تھا وہ دل جو تو نے توڑ دیا
"Relationship never die a Natural death, they are always Murdered by Attitude, Behaviour, Ego, Or Ignorance..!
"Relationship never die a Natural death, they are always Murdered by Attitude, Behaviour, Ego, Or Ignorance..!
اشعار کے پردے میں , ھم جن سے مخاطب ھیں '
وہ جان گئے ھوں گے , کیوں نام لیا جائے ؟؟
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں !!
اٹها لایا ہوں سارے خواب اپنے ,
تیری یادوں کے بوسیدہ مکاں سے
وہ میرا دل دھڑکاتی ہے...
فقط اپنا جھمکا ہلاتی ہے...♥️
تو سن تو سہی سماعت دل سے "
لب ساکن ہیں پر خاموش نہیں ہوں میں
💔
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں🐾
آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے🥀
گم شدہ لمحے مرے بچپن کے
اک کھلونے سے نکل آتے ہیں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں !!
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain