Assalamu alaikum today I completed my 5 years here at Damadam


دو ہی کـِــردار تراشےتھـــےمُصنِف نــے۔۔
ہم تماشائی جو نہ ہوتےتو مداری ہوتے۔۔۔
خاموشی کا ماخذ علم و حکمت ہے اور چپ رہنے کا ماخذ ڈر و خوف ہے۔
خاموشی کا ماخذ علم و حکمت ہے اور چپ رہنے کا ماخذ ڈر و خوف ہے۔
غیروں سے پوچھتی ھے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
تم کمال کرتے ہو
یوں دھڑکنوں کا میری
استعمال کرتے ہو
کہ جلترنگ میں ہو جاؤں
رنگ رنگ میں ہو جاوں
تمھارا نام لے کوئی
میں خودبخودسے ہو جاوں
آمدوں میں کھو جاوں
اور اس خوشی میں روجاوں
تیری دلفریب چھاوں میں
میں آج تھک کے سو جاوں ....❤
تدفین میرے جِسم کی ہو جائے گی ، لیکن ۔۔۔!!!
تُم! کیسے میرے خواب ، اُتارو گے لحد میں ۔۔۔؟؟
حوصلہ...!!!
بہت........ھے مجھ میں
پر یہ لازم تو نہیں ناں
کہ ہر بار
آخری حد تک آزمایا جاؤں
...!!!
شدتِ تِشنگی میں بھی غیرتِ میکشی رھی "
اُس نے جو پھیر لی نظر ، میں نے بھی جام رکھ دیا
ﻣﺮﮮ ﮨﻤﺮﺍﺯ ﺗﻮ ﮐﺐ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ..
ﻣﺮﮮ ﮨﻤﺮﺍﺯ ﺗﻮ ﮐﺐ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ..
غیروں سے پوچھتی ھے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
تم کمال کرتے ہو
یوں دھڑکنوں کا میری
استعمال کرتے ہو
کہ جلترنگ میں ہو جاؤں
رنگ رنگ میں ہو جاوں
تمھارا نام لے کوئی
میں خودبخودسے ہو جاوں
آمدوں میں کھو جاوں
اور اس خوشی میں روجاوں
تیری دلفریب چھاوں میں
میں آج تھک کے سو جاوں ....❤
hmmmmm
hmmmm
hmmmm
hello
in December my 5 years will be completed here ..... time ka pata hi nahi Chala Kal ki bat lagti hay
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain