Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

تم سے ملنے کی دیر ہے جاناں !!
زندگی پھر سے لوٹ آے گی مجھ میں

greenlake_pk
 

حمید اختر مرحوم نے ایک واقعہ لکھا کہ لاہور میں بین الاقوامی شعرا اور ادیبوں کا اکٹھ ہوا تھا۔ فلیٹیز ہوٹل میں ایران کے ادیبوں سے ملاقات ہوئی تو وہ شاید فیض احمد فیض اور سبط حسن کے متعلق پوچھنے لگے تو میں نے کہا "زیر زمین است"۔
تو یہ سن کر انھوں نے فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھا لیے میں نے کہا وہ قبر میں نہیں انڈر گراؤنڈ ہیں تو جواباً انھوں نے کہا "آہا پنہاں است"
😁😀😉😊

greenlake_pk
 

"تیرے سب شکوے بجا سہی ,لیکن سنو !کبھی کبھی قائل کرنے کو ,دلا ئل نہیں ملا کرتے ,کبھی کبھی ! لفظوں کی مفلسی بھی ,آڑ ے آ جایا کرتی ہے ....!

greenlake_pk
 

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯿﺎﮞ ﻧﺠﻮﻣﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺀﯼ ﮨﮯ-ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﭘﭽﮭﺘﺎﯾﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺧﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ-

greenlake_pk
 

"لوگ آپ سے نہیں!!!
"بلکہ آپ کی حیثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں

greenlake_pk
 

انور مسعود ایک مشاعرے کا احوال بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک گاوں میں مشاعرہ ہوا ہمیں بھی دعوت نامہ موصول ہوا جہاں دوسرے شعراء کو بلایا گیا ہم کو بھی نہ بھلایا گیا - متمنی شرکت میں شرفا و معززین براجمان تھے جن میں بعض تو بزرگ طبع لوگ بھی تھے - بسمل صابری صاحبہ غزل سنانے آئیں تو پہلی غزل کا پہلا شعر سنایا -
وہ اشک بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
جونہی شعر سنایا گیا تو مشاعرے میں موجود ایک بزرگ جنہیں شعر انتہائی پسند آیا، اب شعر کی فرمائش کیسے کرتے ہیں ملاحظہ ہو
("واہ واہ واہ واہ ___ اے ڈڈو آلا شعر وت سنانویں نا"
مینڈک والا شعر دوبارہ سنایا جائے)
😃😀😄🤔😛

greenlake_pk
 

ﻣﻦ ﮐﺎ ﮐﮭﻮﭦ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﻮ ﺧﺘﻢ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ!...

greenlake_pk
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺿﺮﻭﺭ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﮨﺎﺗﮫ
ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ۔ ﯾﮧ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺗﮑﻠﯿﻔﻮﮞ
ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ۔ ﻋﻤﯿﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ

greenlake_pk
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺳﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﺘﺎﺅ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ "" ﮐﺎﻟﻮ "" ﮐﮩﺎ ﮨﮯ
😁😀😉😊

greenlake_pk
 

میں نے جینا سیکھ لیا ہے
اب میں سچے لہجے میں
جھوٹی باتیں کرتا ہوں

greenlake_pk
 

میری تصویر بناتے ہو مگر دھیان رہے
آنکھ حیران بنے زلف پریشان بنے,

greenlake_pk
 

,اس کے لفظوں کی____کرامات بتاؤں تم کو
دل پے لگتے تھے تو آنکھوں سے نکل آتے تھے

Life Advice image
g  : Assalamu Alaikum - 
Jokes image
g  : Hahaha - 
Assalamu Alaikum
g  : Assalamu Alaikum - 
Beautiful Nature image
g  : Subhan Allah - 
greenlake_pk
 

sirf wohi samjah sakta hay jisnay dhoka khaya ho

greenlake_pk
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

greenlake_pk
 

الســـلام'عليـــكم
ورحمةالله وبركاته:
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ! ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ﭘﺮ ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻝ ﭘﺮ ، ﺗﻤﺎﻡ
ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﻧﮯﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺎﻥ
ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺖ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎ ۔ ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﻣﯿﻦ,

greenlake_pk
 

رشتوں کی _______ چائے میں شکر
زرا ماپ کے ___________ ہی رکھنا
اے دوست!
پھیکی ہوئی تو ___ ذائقہ نہیں آئیگا
زیادہ میٹھی ہوئی تو من بھر جائیگا