Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

💔 بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں.

greenlake_pk
 

سنو!!!!!!!کچی عمر کے پکے خواب ۔۔۔۔۔۔۔
اک ازیت بھر اخط تو ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔
محبت کی مستقل تحریر نہیں ۔۔۔✌️

greenlake_pk
 

I'm Not active but few years Back I was A Top 3 In Here 😙 waqt waqt ki Bat hay saari

greenlake_pk
 

تاخیر سے دیا گیا جواب؛؛!
گفتگو کے لُطف کو ختم کر دیتا ہے ؛؛!

greenlake_pk
 

ہمارے جیسوں کیلیے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آ کر رکھنے اور نہ ہی
ہماری جبینیں کسی کے بوسہ کیلیے بنی ہیں،ہم بوجھ ہیں فقط بوجھ ۔
ہم جیسوں کیلیے کوئی آنکھیں منتظر نہیں ہیں،ہم جیسوں کیلیے کوئی بھی گھڑی بار بار نہیں دیکھتا 🙂

greenlake_pk
 

پائیں گے اب کہاں مجھے ، یارانِ ناشناس "
میں خود ســے ہوں فرار ، مرا کچھ پتہ نہیں 🦅

greenlake_pk
 

رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست آپ نے "
حیران ہوں انتخاب کیا آستین کا

greenlake_pk
 

ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی !
- عربی کہاوت

greenlake_pk
 

جب انسان تلخیوں کے سمندر سے بار بار گزرتا ہے تو اک مسلسل تجربہ کے بعد وہ ہر ناگوار گزرنے والی بات پر حلق سے زہر نگلتی اک مسکراہٹ سجاتا ہے۔۔۔
اصل میں وہ لعنت بھیجنے کا مہذب طریقہ ڈھونڈ لیتا ہے۔۔۔

greenlake_pk
 

7yars 5 months... long journey Here on DAmadam. I lost many peoples & many friends here. I missed them.😪

greenlake_pk
 

اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے ، تو میں کہوں گا فقط ایک بار کیوں کہ تم آئے پھر کبھی گئے ہی نہیں 🤍😌🥀
رومی 🌸

greenlake_pk
 

ہم نے جب ہنس کر کہا ممنون ہیں
زندگی_____جیسے پشیماں ہو گئی
💙

greenlake_pk
 

قید کر کے تمھارے ____ چہرے کو "
میری آنکھوں نے خود کشی کر لی

greenlake_pk
 

آج بڑی مدت بعد وہ یاد جو آیا "
پھر چند لمحوں کی رات ہم پر بھاری گزری "

greenlake_pk
 

انشورنس والے مرنے کے اتنے فائدے بتاتے ہیں کہ بندہ زندہ رہنے میں شرمندگی محسوس کرنے لگتا ہے🤦😄😄😄

greenlake_pk
 

کل شب کسی کی یاد کی شدت تھی اس قدر "
کہ خنجرِ فراق سے دل چاک ہو گیا "
اک وقت وہ بھی آیا شبِ انتظار میں "
میں جاگتا ہی رہ گیا اور چاند سو گیا

greenlake_pk
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﮭﮍﯼ _______ ﺩﯾﮑﮫﺗﯽ ﺭﮨﯽ “....
ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ

greenlake_pk
 

ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ " ﺧـﺎﻣــﻮﺷــﯽ " ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ،
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ..
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﮑﻤﻞ،
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻣﻌﻨﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ..
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ.

greenlake_pk
 

انسان بھی کتنا ماضی پرست ہے!
حال کے تلخ حقائق سے خوفزدہ_
مستقبل کے سیاہ اندھیروں سے مایوس_
ماضی کے تہوں میں سر چھپاتے چھپاتے
ایک دن خود ماضی بن جاتا ہے____🖤

greenlake_pk
 

جذبات کی کوئی ڈکشنری نہیں ہوتی کوئی ٹرانسلیشن نہیں ہوتی، صرف اہل درد اسے سمجھ سکتے ہیں ۔۔!!