آدمی کو دھتکارتے رہو تو وہ مردہ سا ہوجاتا ہے اور کبھی تو مر بھی جاتا ہے۔
✍🏻امریتا پریتم
آج پھر اپنی سماعت سونپ دی اس نے ہمیں "
آج پھر لہجہ ہمارا اختیار اس نے کیا
تو خفا ہے تو یار ایسا کر "
احتجاجاً مجھے گلے سے لگا
تحمل مزاجی ۔۔ انسانی فطرت
تحمل انسانی فطرت کی سب سے بڑی خوبی ھے۔
ھم سب خطا کے پتلے ہیں۔
اس لئے آئیے۔۔۔۔۔۔۔
دوسرے شخص کی حماقت کو معاف کردیں۔ ۔۔۔۔۔۔
یہی فطرت کا پہلا قانون ھے ۔۔
(ماخوذ۔۔۔سقراط)
ہم نے جب ہنس کر کہا ممنون ہیں
زندگی_____جیسے پشیماں ہو گئی
💙
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﻏﻢ ﺟﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭼﻨﮯ
ﺗﮭﮯ.. ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﺍﺳﻠﻮﺑﯽ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺍﺱ
ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ.. ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﻨﺘﮯ ﭼﻨﺘﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﮐﯽ
ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﮏ ﺍﭨﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ
تمہارے پاس کھونے کو فقط زنجیریں ہیں اور پانے کو سارا جہان پڑا ہے۔ کارل مارکس۔
ﮨﻢ " ﭘﺮﻓﯿﮑﭧ " ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ .. ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﯾﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻟﯿﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ . . ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺮﺳﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺋﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺻﺮﻑ ﺍﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺻﺮﻑ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ . .. ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﻖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿں۔
"میں ریاضی میں کمزور ہوں
پر اتنا بھی نہیں کہ
یہ نہ جان سکوں کہ کون کب اور کس وقت
کہاں سے "حاصل" لے کر
میرے ساتھ "جمع" ہوا
اور کس وقت مجھے "منفی" کر گیا۔۔🖤
"Relationship never die a Natural death, they are always Murdered by Attitude, Behaviour, Ego, Or Ignorance..!

خواہش ہے کسی ٹوٹے دل سے بات کرنا
اے نئے شخص محبت میں تیرا دوش نہیں ،،
دل کسی پچھلی پریشانی سے بھر آیا ہے ۔۔!!
دیکھی تھی ایک رات تری زلف خواب میں "
پھر جب تلک جیا میں پریشان ہی رہا
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ
ﻟﯿﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ !! ...
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﺍﮐﯿﻠﮯ
ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ۔ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ
ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ۔
بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں۔۔۔۔۔۔۔!
ہمارے نام کے صدمے، کسی نے جھیلنے کب ہیں ✨
سو ہم جیسوں کو مرجانے میں دشواری نہیں ہوگی✨
کومل جوئیہ
ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا '
زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا '
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں '
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
I'll never do cheat
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain