ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا '
زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا '
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں '
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
I'll never do cheat
انہیں بھی عید مبارک جنہوں نے رابطہ چھوڑ دیے
السلام علیکم تمام ممبران کو عید مبارک
کبھی برسات میں شاداب بیلیں سوکھ جاتی ہیں
ہرے پیڑوں کے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
بہت سے لوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں
کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیں ہوتا
امجد اسلام امجد
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے...
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی ؟



ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺘﻨﺎ ﮨﯽ
ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻓﮩﻢ ﯾﺎ
ﺯﯾﺮﮎ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﯿﻮﮞ
ﻧﮧ ﮨﻮ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ‛ ‛
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ
ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﮮ
ﺍس کے ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ
ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ
ﻟﯿﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ !! .
ﮨﺠﺮ ﺩﯼ ﺭﺍﺕ ﺩﺍ ﭘﭽﮭﻼ ﭘﮩﺮ,
ﭨﮭﻨﮉﯼ ﭨﮭﺎﺭ ﮨﻮﺍ ﺗﮯ ﻣﯿﮟ,
ﮐﺲ ﺑﮯ ﺩﯾﺪ ﺩﯼ ﺭﺍﮦ ﻭﭺ ﺭﻝ ﮔﮯ,
ﮨﻨﺠﻮ ، ﺧﻮﺍﺏ، ﻭﻓﺎ ﺗﮯ ﻣﯿﮟ.
ﮨﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺁﭖ *
* ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﭼﺮﺍ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺍﺯ _ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ "
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﻮﮐﯿﺎ ... ؟
تیری نگاہ بھی
اس دور کی
ذکواۃ ھوئ
جو مستحق ھے
اسی تک نھیں پہنچی
عربی میں کہاوت ہے!
جب چاہو دور جا سکتے ہو، لیکن جب چاہو قریب نہیں آ سکتے..
ﻣﺮﮮ ﮨﻤﺮﺍﺯ ﺗﻮ ﮐﺐ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ..
ماتمی لباس پہن کر دل نے "
رات اجڑے ہوئے خوابوں کی
عزاداری کی....
آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے، سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔
زندگی کا یہی چکر ہے🙂😃😛
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺯﮨﺮ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺣﺴﺎﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺭﻭﯾﮱ ﮨﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﻮﺕ ﺑﮩﺖ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﺎﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain