Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 
ہر کسی سے گریز مت کیجے💔
ہر کوئئ بے وفا نہیں ہوتا 🔥

greenlake_pk
 
اپنے اَطوار میں وہ کتنا بڑا شاطِر ھوگا...
زندگی ! تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی...

greenlake_pk
 
تم نے بچھرنے میں جلدی کر دی
آج ہمارے گھر #بریانی بنی تھی😒😂😝

greenlake_pk
 
چائے پیتے پیتے شوہر کے ہاتھ سے چائے کا قیمتی کپ چھوٹ کے نیچے گر گیا۔۔۔
شوہر نے فوراً نیچے جُھک کے دیکھا ۔۔۔ پھر چین کی سانس لیتے ہوئے گھبراتے شرماتے دھیرے سے کہا ۔۔ " ہی ہی ۔۔ بچ گیا۔۔"
پاس ہی تشریف فرما بیگم نے آنکھیں چڑھاتے ہوئے شوہر کی آنکھوں میں دیکھ کے کہا۔۔۔
"بچ گیا نہیں بچ گئے !!! "🤔😝😆😄

Assalamu Alaikum
g  : Assalamu Alaikum - 
greenlake_pk
 
چائے پیتے پیتے شوہر کے ہاتھ سے چائے کا قیمتی کپ چھوٹ کے نیچے گر گیا۔۔۔
شوہر نے فوراً نیچے جُھک کے دیکھا ۔۔۔ پھر چین کی سانس لیتے ہوئے گھبراتے شرماتے دھیرے سے کہا ۔۔ " ہی ہی ۔۔ بچ گیا۔۔"
پاس ہی تشریف فرما بیگم نے آنکھیں چڑھاتے ہوئے شوہر کی آنکھوں میں دیکھ کے کہا۔۔۔
"بچ گیا نہیں بچ گئے !!! "🤔😝😆😄

greenlake_pk
 
مرد پر ہاتھ اُٹھانا کمزور عورت کی نشانی ہے😒🥺
😀😁

greenlake_pk
 
بیوی نے شوہر سے پوچھا "یہ پانی دانا لیکر چھت پر کیوں جا رہے ہو ؟" شوہر نے جواب دیا ",گرمی ہے سوچا چڑیوں کے لئے دانا پانی دے آؤ" بیوی نے جواب دیا" جن چڑیوں کے لئے تم جارہے ہو تینوں اپنے میکے گئیں ہیں تم واپس آجاؤ" 😁

greenlake_pk
 
ماہر نفسیات ایسا شخص ہوتا ہے جو آپ سے وہی سوال انتہائی مہنگے داموں پوچھتا ہے جو آپ کی بیوی مفت میں پوچھ لیتی ہے🤩😋😂

Riddles & Puzzles image
g  : Check & comment - 
greenlake_pk
 
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
(القرآن)

greenlake_pk
 
تُو اسے اپنی نگاہوں کا. مرکز نہ بنا "
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے

greenlake_pk
 
کسی شاعر سے پوچھا گیا کہ اردو ادب میں محبوب کے لیے ہمیشہ مزکر کا صیغہ ہی کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟ جواب ملا صرف ایک شعر میں محبوب کے لیے مونث کر کہ دیکھ لیں، بات سمجھ آ جاۓگی۔
تو پھر آئی بات سمجھ میں؟
تم میرے پاس ہوتی ہو گویا
جب کوئی دوسری نہیں ہوتی!!
😛😃😀😁😀😁

greenlake_pk
 
ﮨﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺁﭖ *
* ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﭼﺮﺍ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ

greenlake_pk
 
جب انسان تلخیوں کے سمندر سے بار بار گزرتا ہے تو اک مسلسل تجربہ کے بعد وہ ہر ناگوار گزرنے والی بات پر حلق سے زہر نگلتی اک مسکراہٹ سجاتا ہے۔۔۔
اصل میں وہ لعنت بھیجنے کا مہذب طریقہ ڈھونڈ لیتا ہے۔۔۔

میں نے جینا سیکھ لیا ہے
اب میں سچے لہجے میں
جھوٹی باتیں کرتا ہوں

greenlake_pk
 
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﺴُﺲ ﮐﮯ ﺳِﻮﺍ ﮐُﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ....
ﺁﭖ ﭘَﺮﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ، ﺍُﮐﺘﺎ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

greenlake_pk
 
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮨﮯ "
ﺁﻧﮑﮫ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺑﻨﮯ ﺯﻟﻒ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺑﻨﮯ

greenlake_pk
 
"ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻟﻮﮒ ﮐﻠﺮ ﺑﻼﺋﻨﮉ"-