پہلے پہل اْس سے میری گْفتگو تهی بس
پهر یْوں ہوا کہ وہ مرے لہجے میں آگیا ۔!!!
وہ سارے غم جو آہستہ آہستہ کر کے تم نے میری ذات سے چنے تھے.. کچھ عرصے بعد بہت ہی خوش اسلوبی سے تم نے واپس اس انداز میں مجھے منتقل کر دیے.. اب ان کو چنتے چنتے میری خود کی سانسیں تک اٹکنے لگی ہیں.. 
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﻮﻗﻊ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ... ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﺠﺮ ﺩﯼ ﺭﺍﺕ ﺩﺍ ﭘﭽﮭﻼ ﭘﮩﺮ,
ﭨﮭﻨﮉﯼ ﭨﮭﺎﺭ ﮨﻮﺍ ﺗﮯ ﻣﯿﮟ,
ﮐﺲ ﺑﮯ ﺩﯾﺪ ﺩﯼ ﺭﺍﮦ ﻭﭺ ﺭﻝ ﮔﮯ,
ﮨﻨﺠﻮ ، ﺧﻮﺍﺏ، ﻭﻓﺎ ﺗﮯ ﻣﯿﮟ..........
ﮐﺌﯽ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﺝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﭘﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﮔﺮ ﭘﯽ ﮐﺮ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺭﮐﮫ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﭘﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﯿﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﺍﻟﭩﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﯾﺴﯽ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻧﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﻧﮧ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺭﮐﮭﯽ ﻧﮧ ﺍﻟﭩﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﭘﮩﻠﻮ ﭘﺮ ﻟﭩﺎ ﺩﯼ ﺍﺏ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﭘﺲ ﮐﮯ ﻣﺸﻮﺭﮮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺑﻮﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺋﮯ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﭩﺎ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺩﻭ۔ ﯾﮧ ﻟﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ؟؟؟
ﻣﮩﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ " ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﮮ ﺩﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﺗﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺯﺣﻤﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ😁😁😁
منقول
جب سے روٹھی ہیں انگلیاں تیری۔
مستقل سر میں۔۔۔۔درد رہتا ہے۔
تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے ۔۔
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی ۔۔
کچھ لوگ اتنے بھوکے ہوتے ہیں کہ دوسروں کی خوشیاں ہی کھا جاتے ہیں۔۔۔
عام آدمی
باجی دوپٹہ اوپر کرلیں 😪
نصرت فتح علی خان
سنبھالو ذرا اپنا أنچل گلابی😑🚶😛😃😛😃
بیوی: یہ چھوٹے والے گلاس ٹھیک رہیں گے.
شوہر : نہیں یہ بڑے والے لے لیتے ہیں آسانی رہے گی
بیوی: میرا خیال ہے آجکل چھوٹے گلاسوں کا رواج ہے، تو میں نے یہی لینے ہیں.
دکاندار: بات کو سنبھالتے ہوئے.... بھائی جان، آپکی وائف صحیح کہ رہی ہیں. بڑے گلاس تو پرانے دور میں استعمال ہوتے تھے. چھوٹے بہتر ہیں.
شوہر: غصے سے.... دکاندار کو دیکھتے ہوئے... جس کام کا پتا نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں پھنساتے... چھوٹے گلاسوں میں میرا ہاتھ نہیں جاتا.... ان کو دھؤں گا کیسے؟ 😒😔😛😃
چنا نچہ
کتا بچہ
ان دو لفظوں کو نہ پڑھنا آتا تھا
نہ اتنی ہمت تھی کہ ٹیچر سے پوچھ لیتے کیا لکھا ہوا
آخر کار وقت گزرتا گیا
چنانچہ تو جلد ہی سمجھ آ گیا
پر
کتابچہ
کچھ وقت لگا۔۔۔۔
ایک شیخ اپنے گاہک کی شادی میں گیا کھانا کھایا لفافہ دیا اور چلا آیا
اگلے دن گاہک کو لفافہ کھولنے پر روپے کی جگہ ایک حساب کی پرچی ملی لکھا تھا
پچھلا بقايا ... 1845
شادی کے 500 کاٹ کے
باقی بچا 1345
🤣🤩😝
بعض اوقات نفیس اور عمدہ قسم کی اردو بھی وبال جان بن جاتی ہے۔🤣🤣
بس الفاظ کے انیس، بیس کے فرق سے ہی کافی فرق پڑ جاتا ہے۔
ذرا ملاحظہ ہو۔
ایک دوست نے اپنے قوی الجثہ (بھاری بھرکم وجود والے) دوست کو خط لکھا۔ خط کے آغازمیں بڑے خلوص اور محبت سے لکھا
" انیس من، سلامت رہو۔"
مکتوب الیہ دوست نے خط کو کھولا اور پہلی سطر پڑھ کر ہی آگ بگولا ہو گیا۔ فوراً جوابی خط لکھنا شروع کیا اور چھوٹتے ہی یہ فقرہ لکھا۔
"میں اگر انیس من ہوں تو اپنے گھر سے کھاتا ہوں ، تمہیں اس سے کیا تکلیف ہے؟"😛😃😛😃

ایسا لگتا ہے کہ ناراضگی ابھی باقی ہے ,
ہاتھ تھاما تو ہے مگر دبایا نہیں اس نے


وقت وقت کی بات ہے کبھی میں اس پیج کا سب سے زیادہ active member تھا.
مگر لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں آپ کو بھول جاتے ہیں اور یہی سچ ہے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain