کس کی خواہش ہے کہ وہ لوٹ آئے
کیوں اداس بیٹھے ہو اس طرح زندگی تھوڑی گزرتی ہے
میں نے سوچا تھا معذرت کا بتول "
فاصلہ فیصلے میں حائل ھے
(فاخرہ بتول )
محبت درد دیتی ہے تڑپا دیتی ہے
محبت درد دیتی ہے تڑپا دیتی ہے
محبت اداسی کا سبب بنتی ہے
جھوٹی محبت کتنی تکلیف دیتی ہے جب آپ کو پتہ چل جائے
جھوٹی محبت کتنی تکلیف دیتی ہے جب آپ کو پتہ چل جائے
پہلے آنکھوں میں جو بساتا تھا "
اب وہ آنکھیں دکھا رہا ھے مجھے
(فاخرہ بتول )
جب تم کو چھوڑا تو کیا بہانہ بنایا
میں نے بھی کہہ دیا خدا حافظ "
اس نے پوچھا تھا راستہ دل کا
(فاخرہ بتول )
آپ تو باشعور ہیں صاحب
آپ نے کس طرح محبت کی ؟
(فاخرہ بتول )
چلو اداسی کو آگ لگا دیتے ہیں
میسر شخص کی قیمت "ٹکے" کی بھی نہیں ہوتی
کسی کے چھوڑ جانے سے اداسی کیوں ہو جاتی ہے
ملکہ من 💓
آپ کی یاد کے لگ گئے پیوند ورنہ "
میرے وجود کی اڑ جاتی دھجیاں کتنی۔۔
یہ سچ ہے کہ جب آپ اداس ہوں کوئی نہ ہو تو آپ کو کوئی پوچھتا ہی نہیں جپ زیادہ ضرورت ہو کسی کی
بہت بلند قہقہے بھی ٹوٹے دل کی عکاسی کرتے ہیں۔۔۔!
مجھ کو چھوڑ کے اس نے سب کا نام لیا "
ہاتھ رکھاجب میں نےاس کی آنکھوں پر 😭😭😭
تم سے خاک الجھے گا "
حالات سے الجھا ہوا شخص
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain