میسر شخص کی قیمت "ٹکے" کی بھی نہیں ہوتی
آخر گزر ہی جائے گی حیات "
یہ کوئی تا حیات تھوڑی ہے
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺻﺮﻑ ﻭﻗﺖ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺻﺮﻑ ﻭﻗﺖ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ-
یہاں اداس ہے _____ ہر شخص "
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"!
I'm right now
.لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
غلطی پر " معذرت " کی بجائے
" رابطے " توڑنا ان کو زیادہ آسان
لگتا ہے حالانکہ یہ غلطی پر
دوسری غلطی ہے
بروں نمی رود از خاطرم خیالِ وصالت
اگرچہ نیست وصالے ولے خوشم بہ خیالت
رھی معیری
*
میرے دل و دماغ سے تیرے وصال کا خیال باہر نہیں نکلتا، اگرچہ تیرا وصال میسر نہیں ہے لیکن میں تیرے (وصال کے) خیال ہی میں خوش ہوں۔
تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن ,
یہ ضروری تو نہیں کہ چاند ہی اُتارا جائے
مجھ کو چھوڑ کے اس نے سب کا نام لیا "
ہاتھ رکھاجب میں نےاس کی آنکھوں پر 😭😭😭
تم سے خاک الجھے گا "
حالات سے الجھا ہوا شخص
میسر شخص کی قیمت "ٹکے" کی بھی نہیں ہوتی
آخر گزر ہی جائے گی حیات "
یہ کوئی تا حیات تھوڑی ہے
کسی کو جلانا ہے تڑپانا ہے
جسے ضرورت ہے اب وہ خود آئے
"ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ
ﭨﮭﻮﮐﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﮯ ، ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﺮ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﯾﺎ ﺑﺎﺯﻭ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ۔ ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺳﻔﺮ
ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﺐ ،
ﮐﮩﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ؟ ﻟﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﮐﻮ
ﺯﺧﻤﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ، ﺧﺎﮎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﮔﻨﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﻮ"
no one stand with Defeated person
some time we need stranger
Life is getting Bor I thought I fall in love
ﻟﻮﮒ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﻮ-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain