پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا
یہاں اداس ہے _____ ہر شخص "
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"!
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھیئے ناں
پھر سے نئی سی لگے گی۔۔۔
زندگی ہی تو ہے۔۔۔۔۔
#گلزار
اسے کہنا "جفت "اور "طاق "کا ہم سے نہیں کوئ واسطہ
جب بھی لگی "ضرب "ہی لگی "تقسیم "ہوئے اور بکھر گئے
بھولتا ہی نہیں.....
بھول جانا تیرا ....!
کوئی فنکار سنبھالے وہاں مصرے کی لچک "
قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے
کبھی سگریٹ جلادیتا ھے انگلی میری "
اسکی یادیں کبھی کردیتی ہیں ٹھنڈی چائے
ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے___نہ راکھ ہوئے!!!
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں!!!
لہجہ یار میں لہو ہے_____بچھو کی طرح!!!
وہ مجھے آپ بھی کہتا ہے مگر تو کی طرح!!!
لہجہ یار میں لہو ہے_____بچھو کی طرح!!!
وہ مجھے آپ بھی کہتا ہے مگر تو کی طرح!!!
نزاکت ختم ہے ان پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہُوا ہے دردِ سر پیدا "
زرا ماتھے کو کیا چُوما، پڑے ہیں کل سے سر باندھے
تیرے لہجے سے کیوں __لگا مجھ کو '
تو میرے روٹھنے پہ ___راضی ہے!!!
😢💔
الفاظ قدر کھو دے تو خاموش احتجاج کرنا چاہئے سنا ہے خامشی بہت بت شکن ہتھیار ہے.
خاموشی کا ادب کرو
یہ آوازوں کی مرشد ہے !
چاند سانجھا ھے تو بتاۓ کویٔ '
عید سب کی جدا جدا کیوں ھے ؟
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺳﺮﺩ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﮔﮩﺮﯼ ﭼﭗ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺘﺎ..
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺳﺮﺩ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﮔﮩﺮﯼ ﭼﭗ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺘﺎ..
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺳﺮﺩ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﮔﮩﺮﯼ ﭼﭗ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺘﺎ..
ﮬﻢ ﺑﻨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺒﺎﻩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﻮ '
ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻠﻨﺎ ﺗﻮ ﺍﮎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ
سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے ؟
تم نے میری مثال دی ہوتی.
پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے؟
تم نے اپنی مثال دی ہوتی.
پوچھا کیسے گهٹا برستی ہے؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی.
پوچھا رک رک کے کون چلتا ہے؟
میرے دل کی مثال دی ہوتی.
کاش!! سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا.
بات تم نے سنبھال لی ہوتی.
"پروین شاکر"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain