سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے ؟
تم نے میری مثال دی ہوتی.
پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے؟
تم نے اپنی مثال دی ہوتی.
پوچھا کیسے گهٹا برستی ہے؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی.
پوچھا رک رک کے کون چلتا ہے؟
میرے دل کی مثال دی ہوتی.
کاش!! سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا.
بات تم نے سنبھال لی ہوتی.
"پروین شاکر"
یہ جو ٹھراؤ بظاہر ھے، اذیت ھے میری '
جو تلاطم مِرے اندر ھے، سکُوں ھے میرا
بہت بلند قہقہے بھی ٹوٹے دل کی عکاسی کرتے ہیں۔۔۔!
بہت بلند قہقہے بھی ٹوٹے دل کی عکاسی کرتے ہیں۔۔۔!
ﻟﻮﮒ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﻮ-
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻣﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ-
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺻﺮﻑ ﻭﻗﺖ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
damn Love
.لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
غلطی پر " معذرت " کی بجائے
" رابطے " توڑنا ان کو زیادہ آسان
لگتا ہے حالانکہ یہ غلطی پر
دوسری غلطی ہے
ایک عورت ﺟﺞ ﺳﮯ::: 👨⚖۔۔۔۔۔۔۔۔🤷♀️
ﻣﺠﮭﮯ اپنے شوہر ﺳﮯ ﺍﻭﺭ
ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺌﮯ، ﺑﺲ ﯾﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍُﺳﯽ
ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﺟﺲ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ
ﻣَﯿﮟ ﺍِﺱ ﮐﻮ ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ،
ﺟﺞ:::: ﺗﻢ ﺍِﺱ شخص ﮐﻮ ﮐِﺲ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯽ
ﺗﮭﯽ؟😭😭😭
ﺑﯿﻮﯼ::::: ﺑﯿﻮﮦ😑😒😒😭💔
😄😜😛
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا
ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﭘﺮﻭﺩﮔﺎﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ
ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ-
تمھارے بغیر _
چائے پھیکی ، موسم ادھورا ہے
جس مصور کی نہیں بکتی کوئی بھی تصویر "
تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
تلخیاں بہت پی چکے
اب چاۓ پیتے ہیں ☕
اکیلےہم ہی نہیں شامل اس جرم میں❤
آنکھ جب ملی تھی تو مسکرائے آپ بھی تھے❤
ایک خاص حد پہ آ گئی جب تیری بے رخی "
نام اس کا ہم نے گردش ایام رکھ دیا
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھیئے ناں
پھر سے نئی سی لگے گی۔۔۔
زندگی ہی تو ہے۔۔۔۔۔
#گلزار
اسے کہنا "جفت "اور "طاق "کا ہم سے نہیں کوئ واسطہ
جب بھی لگی "ضرب "ہی لگی "تقسیم "ہوئے اور بکھر گئے
کوئی فنکار سنبھالے وہاں مصرے کی لچک "
قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain