تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے ,
زندگی' تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی
نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے ,
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جائے
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل ,
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
ریل کی سیٹی میں کیسی ہجر کی تمہید تهی ,
اس کو رخصت کر کے گهر لوٹے تو اندازہ ہوا
وقت، دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میں ملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں-
نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے ,
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جائے
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل ,
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے
ایک " دانشور" سے اس کی بیگم نے کہا
سنئیے جی! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوئے تو چھ لے آئیے گا۔
تھوڑی دیر بعد دانشورصاحب دودھ کے چھ ڈبے اٹھائے گھر میں داخل ہوئے۔
بیگم غصے سے گویا ہوئیں
یہ دودھ کے چھ ڈبے کیوں خریدے؟
دانشور صاحب نے سکون سے جواب دیا
"کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"۔:
اگر سمجھ نہیں آئ تو ایک دفعہ پھر پڑھیں .😀😁😀😁
hum thay Jin k saharay
acha ya bura koi farq nahi
Humsafar
tamanayen khaak hue
sab k hotay huay bhi tanha
کھيلتی ہے دکھوں کے ساتھ.
!
زندگی بڑی شرارتی ہے۔۔صاحب۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﮭﮍﯼ _______ ﺩﯾﮑﮫﺗﯽ ﺭﮨﯽ “....
ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ
کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے ,
جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
سب کچھ کرو ,گریبان پکڑ لو ، برا بهلا کہہ دو ، تهپڑ مار لو مگر یاد رکهو دوراہے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑو بندہ بے بس ہو جاتا ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain