Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﺐ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﭦ
ﭼﮑﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ

greenlake_pk
 

ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﮔﻨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
,
ﺳﻨﺎ ﮬﮯ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﮍﯼ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﮯ

greenlake_pk
 

ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﮔﻨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
,
ﺳﻨﺎ ﮬﮯ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﮍﯼ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﮯ

greenlake_pk
 

کاش !!! کوٸی ماہر "احساسات" ہوتا تو نفسیات تک بات نہ جاتی۔۔.
😕

greenlake_pk
 

کاش !!! کوٸی ماہر "احساسات" ہوتا تو نفسیات تک بات نہ جاتی۔۔.
😕

greenlake_pk
 

دھویں کی لہروں پہ رقص کرتی رہی تصویر اسکی ,
وہ سگرٹوں کے تسلسل میں یاد آتا رہا.

greenlake_pk
 

بارشوں کے موسم میں
وہ جو اپنے کمروں کی کھڑکیوں کو بند کر کے
بادلوں کے جانے کا ،انتظار کرتے ہیں
وہ بھی ایک زمانے میں بارشوں کی بوندوں سے
کھیلتے رہے ہوں گے...........🍂

greenlake_pk
 

بارشوں کے موسم میں
وہ جو اپنے کمروں کی کھڑکیوں کو بند کر کے
بادلوں کے جانے کا ،انتظار کرتے ہیں
وہ بھی ایک زمانے میں بارشوں کی بوندوں سے
کھیلتے رہے ہوں گے...........🍂

greenlake_pk
 

بہت بہکے مگر رندوں نے کی ہیں ہوش کی باتیں ,
ترے رُخسار و گیسو کی تِری آغوش کی باتیں

greenlake_pk
 

جب انسان تلخیوں کے سمندر سے بار بار گزرتا ہے تو اک مسلسل تجربہ کے بعد وہ ہر ناگوار گزرنے والی بات پر حلق سے زہر نگلتی اک مسکراہٹ سجاتا ہے۔۔۔
اصل میں وہ لعنت بھیجنے کا مہذب طریقہ ڈھونڈ لیتا ہے۔۔۔

greenlake_pk
 

یقین جان ، بہت ڈر گیا تھا اُس دن جب
گلے سے تُو نے اچانک____لگا لیا تھا مجھے

greenlake_pk
 

ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺯﯾﺐ ﭘﮩﻨﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ !۔۔۔۔۔۔
ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﺩﮬﺮ ﺩﯼ

greenlake_pk
 

پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!

greenlake_pk
 

سب کچھ کرو ,گریبان پکڑ لو ، برا بهلا کہہ دو ، تهپڑ مار لو مگر یاد رکهو دوراہے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑو بندہ بے بس ہو جاتا ہے..

greenlake_pk
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب "
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁

greenlake_pk
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب "
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁

greenlake_pk
 

اسلام علیکم ... آپ کا موبائل لوڈ ختم ہوگیا ہے پریشان بالکل نہ ہوں اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ ہے اور "ATM" کارڈ بنا ہوا ہے "ATM"
مشین جائیں اور وہاں سے موبائل بیلنس لوڈ کرسکتے ہیں یا پھر اپنے موبائل میں بینک ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجیے دعاؤں میں یاد رکھیے گا. جزاک اللہ

greenlake_pk
 

اسلام علیکم ... آپ کا موبائل لوڈ ختم ہوگیا ہے پریشان بالکل نہ ہوں اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ ہے اور "ATM" کارڈ بنا ہوا ہے "ATM"
مشین جائیں اور وہاں سے موبائل بیلنس لوڈ کرسکتے ہیں یا پھر اپنے موبائل میں بینک ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجیے دعاؤں میں یاد رکھیے گا. جزاک اللہ

greenlake_pk
 

ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆😂🤣🤣😇😇🤪😜😜😛😝🤣🤣😂.

greenlake_pk
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب "
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁