Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

Real Time Information
دنیا کےنقشہ کے کسی بھی حصہ پر اپنی انگلی رکھیں. اور دیکھیں کس ملک میں کتنے کرونا وائرس سے متاثر ہیں.
Fantastic Concept
covidvisualizer.com

greenlake_pk
 

کہتے ہیں کہ
ٹائیٹنک🚢 ڈوبنا نہیں تھا
وہ تواُس برفیلی چٹان پہ ایک پاکستانی بیٹھا باربارکہہ رھا تھا
آن دیو۔۔۔ آن دیو استاد جی اپنی سائڈ ویکھ کے😂😜😜😜😜😜

greenlake_pk
 

میں کافی دیر سے تذَبذُب کا شکار ہوں کہ اردو میں کنفیوژن کو کیا کہتے ہیں؟ 🤔

greenlake_pk
 

سنو......!!
تمھارے لئے اس سے بڑی سزا
اور کیا ہو سکتی ہے
کہ میں نے تمھارے........!!.
ہونے کو ہی فراموش کردیا ہے.....!!!

greenlake_pk
 

سرِ طور ہو .سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں،
وہ کہیں ملیں،
وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی...!!! ♥

greenlake_pk
 

تم جو چاہو تو
مجھے چھوڑ کے جا سکتے ھو..
کس نے باندھے ہیں مراسم
بھلا زنجیر کے ساتھ.!!

greenlake_pk
 

وہ تو یوں تھا کہ ہم
!اپنی اپنی ضرورت کی خاطر ملے
اپنے اپنے تقاضوں کو پورا کیا
اپنے اپنے اِرادوں کی تکمیل میں
تیرہ و تار خواش کی سنگلاخ راہوں پہ چلتے رہے
پھر بھی راہوں میں کتنے شگوفے کِھلے
وہ تو یوں تھا کہ بڑھتے گئے سلسلے!!
ورنہ یوں ہے کہ ہم
اجنبی کل بھی تھے
اجنبی اب بھی ہیں
اب بھی یوں ہے کہ تم
ہر قسم توڑ دو
سب ضدیں چھوڑ دو!
اور اگر یوں نہ تھا تو یونہی سوچ لو
تم نے اقرار ہی کب کیا تھا کہ میں
تم سے منسوب ہوں
میں نے اصرار ہی کب کیا تھا کہ تم
یاد آؤ مجھے!
بھول جاؤ مجھے!!!

greenlake_pk
 

ﺩﻝ ﭘﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﺉ ﺑﺮﭘﺎ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮫ
ﺑﮭﯿﮕﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﮎ ﺷﺎﻡ ﻧﭽﻮﮌﯼ ﺍﺱ " ﻧﮯ

greenlake_pk
 

ﺁﺝ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﻭﮦ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺟﮕﮧ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ

greenlake_pk
 

بس اک شخص کے تجسّس میں ہم نے ...
جانے کس کس سے رابطہ رکھا'..

greenlake_pk
 

ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﭘﮧ ﺍﮎ ﺍﺷﮏ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﮔﺮﺩﯼ " ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﻗﻮﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺩﯾﮑﮭﺎ

greenlake_pk
 

ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻭﺳﺖ , ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺟﻨﺒﯽ !
ﺍﮎ ﻭﺍﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ , ﺗﻮﮞ ﺁﯾﺎ
ﺗﮯ ﻭﻗﺖ , ﺍﺻﻠﻮﮞ ﺣﯿﺮﺍﻥ
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻭﭺ ﮐﮭﻠﻮﺗﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ۔
”ﺍﻣﺮﺗﺎ ﭘﺮﯾﺘﻢ

greenlake_pk
 

اور پتا ہے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہوتا ہے؟
"اپنے دل سے جدا کیا ہوا شخص, کسی دوسرے کے حصار میں دیکھنا...

greenlake_pk
 

لطف خاص میں شامل تھی تشنگی حیات ,
وہ سانس پی رہی تھی میرے لبوں کو چوم کر

greenlake_pk
 

لطف خاص میں شامل تھی تشنگی حیات ,
وہ سانس پی رہی تھی میرے لبوں کو چوم کر

greenlake_pk
 

ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا ، کئ بار ہم بکھر بھی جاتے ہیں
پلٹ کر جواب دینا پڑ جاتا ہے...!!! :)

greenlake_pk
 

تیری یاد کا احترام ہے ورنہ کسی روز....روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو

greenlake_pk
 

موقع ملا جسے ' وہ پیتا ہی چلا گیا ,
شاید بہت مٹھاس ہمارے لہو میں تهی

greenlake_pk
 

ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﻮﻗﻊ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ... ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ

greenlake_pk
 

اس نے جب جب میری تذلیل کی
میں نے اسے معاف کر کے دل سے لگا لیا 🍂
پر __ آخری بار جب اس نے میری محبت کی تذلیل کی
تو اسے معاف کرنا میرے اختیار میں نہیں رہا
صرف ایک مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجائی اور
اسے چھوڑ دیا __