ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ
ﺩﻓﻦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ...
____
"ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻟﻮﮒ ﮐﻠﺮ ﺑﻼﺋﻨﮉ"-
ماتمی لباس پہن کر دل نے ,
رات اجڑے ہوئے خوابوں کی
عزاداری کی....
ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺮﻭﭨﻮﮞ ﮐﮯ___ﺯﺍﻭﯾﮯ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ
ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺮﻭﭨﻮﮞ ﮐﮯ___ﺯﺍﻭﯾﮯ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ
ﺁﺋﯿـــــــــﮟ ﮔــﮯ ﯾـﺎﺩ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑــﮯ " ﺍﻧﺘـــــﮩﺎ ''
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺭﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﭼﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮬﻢ"
ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
💫جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اُس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے💔
اس کی آنکھیں رس کے پیالے جلتے بجھتے دیپ💥
میری آنکھیں مست ملنگوں کے خالی کشکول🕳
.
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی..
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
سب کچھ کرو ,گریبان پکڑ لو ، برا بهلا کہہ دو ، تهپڑ مار لو مگر یاد رکهو دوراہے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑو بندہ بے بس ہو جاتا ہے..
مذاق اب کس سے کریں صاحب
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁
کوئی تو بات ہے دل میں، اور اتنی گہری ہے
تیری ہنسی تیری آنکھوں تک نہیں پہنچی
ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﮯ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆😂🤣🤣😇😇🤪😜😜😛😝🤣🤣😂.
🤔 *سوچنے والی بات ہے* 🤔
جب بھی سنا ہے #لڑکوں سے ہی سنا ہے کہ میں #بڑا_آدمی بنوں گا،
کبھی لڑکی کو کہتے سنا ہے ...؟
کہ میں
#بڑی_عورت بنوں گی ۔
😋😋😋😋😋😋
مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے
کہ تم کسی پہ نگاہ ڈالو
تو اُس کی دیوارِ جاں نہ ٹوٹے
وہ اپنی ہستی نہ بُھول جائے
"امجد اسلام امجد"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain