مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے
کہ تم کسی پہ نگاہ ڈالو
تو اُس کی دیوارِ جاں نہ ٹوٹے
وہ اپنی ہستی نہ بُھول جائے
"امجد اسلام امجد"
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں !!
ریل کی سیٹی میں کیسی ہجر کی تمہید تهی ,
اس کو رخصت کر کے گهر لوٹے تو اندازہ ہوا
یہ کہانی طویل ہے صاحب!
مختصر یہ کہ خواب ٹوٹ گیا
کوئی تو بات ہے دل میں، اور اتنی گہری ہے
تیری ہنسی تیری آنکھوں تک نہیں پہنچی
وه دو بھنور جو تیرے گالوں پے رقص کرتے ھیں......
دل آج بھی ان ھی طغیانیوں میں رھتا ھے...
وه دو بھنور جو تیرے گالوں پے رقص کرتے ھیں......
دل آج بھی ان ھی طغیانیوں میں رھتا ھے...
دوبارہ گرم کی گئی چاۓ_اور سمجھوتہ کیا ہوا رشتہ_
دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس_اور ﺫائقہ کبھی نہیں رہتا
ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﮐﻮ ﺳﺒﻖ ﺳِﮑﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﺯُﻟﻔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣُﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﺩﻭ
کھيلتی ہے دکھوں کے ساتھ.
!
زندگی بڑی شرارتی ہے۔۔صاحب۔
im poetry king. are you?
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﮭﮍﯼ _______ ﺩﯾﮑﮫﺗﯽ ﺭﮨﯽ “....
ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ
پاکستان میں ماسٹر پینٹ 10 سال چلے نہ چلے مگر ان کی بالٹیاں نہانے اور کپڑے دھونے کے لئیے ضرور 10 سال تک چل جاتی ہیں😝😀
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے!!!
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے!!!
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھائو بھی "
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا .... !!!
جی چاھندا اے ، موت توں پہلاں
ایسا نگر میں ویکھاں
جس دے باسی , اِک دوجے نال
ذرا نہ نفرت کردے ھون
جس دے حاکم ذر دے پچھے
سپاں وانگ نہ لڑدے ھون
جتھے لوکی ، مرن توں پہلاں
روز روز ، نہ مردے ھون
”طارق عزیز“
اسلام علیکم ... آپ کا موبائل لوڈ ختم ہوگیا ہے پریشان بالکل نہ ہوں اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ ہے اور "ATM" کارڈ بنا ہوا ہے "ATM"
مشین جائیں اور وہاں سے موبائل بیلنس لوڈ کرسکتے ہیں یا پھر اپنے موبائل میں بینک ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجیے دعاؤں میں یاد رکھیے گا. جزاک اللہ
سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے!!!
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain