ناراض #انسان کو منایا جاسکتا ھے..... خاموش کو نہیں....!!
''تم بہت یاد اَ رہے ہو مجھے''
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی!!!!!!
اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا
ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
چوں کہ اُس کی گلی ميں تهانہ ہے ,
اِس لیے عشق غائبانہ ہے
🤪😀😁
ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ،
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ ۔
💫سب کو قدرت تھی خوش کلامی پر💫
💢خاموشی میں زبان دراز تھے ہم💢
ہم کو محسوس کرو گے تو دکھائی دیں گے!!!
ہم بہت آگے نکل آئے ہیں تفسیروں سے!!!
💫جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے
پہنچے گی جو نہ اُس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے💔
چوتھا گیر پہلے تین گیر لگانے کے بعد آتا ہے۔
ڈائریکٹ چوتھا گیر لگانے سے گیر باکس ٹوٹ جاتا ہے-
ذندگی بھی ایسی ہی ہے، پراسیس سے گزرنا لازم ہے ورنہ جلد بازی کام خراب کر دیتی ہے!
چوتھا گیر پہلے تین گیر لگانے کے بعد آتا ہے۔
ڈائریکٹ چوتھا گیر لگانے سے گیر باکس ٹوٹ جاتا ہے-
ذندگی بھی ایسی ہی ہے، پراسیس سے گزرنا لازم ہے ورنہ جلد بازی کام خراب کر دیتی ہے!
ﺳـﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﮨﺮ ﮔﮭﻼ ﮨﻮ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﮭﮍﯼ _______ ﺩﯾﮑﮫﺗﯽ ﺭﮨﯽ “....
ﮨﻢ ﺍُﺳﮯ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ،ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺌﮯ
کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے ,
جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ
قید کر کے تمھارے ____ چہرے کو ,
میری آنکھوں نے خود کشی کر لی
ﺩﺷﺖ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺣﺪ، ﻧﻈﺮ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﻮ ,
ﺗﺮﮮ ﺑﺨﺸﮯ ﮨﻮﮰ ﮨﺮ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ
عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے ,
میری حیات کا وقفہ طویل ہو جاۓ
عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے ,
میری حیات کا وقفہ طویل ہو جاۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain