Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاہت نہ سمجھ!
آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہے!

greenlake_pk
 

سنو
لوٹ آؤ نا کہیں سے
اور حیران کر دو
🖤

greenlake_pk
 

اور پھر ہم۔۔ تھک ہار کر۔۔ اتنا جیتے ہیں۔۔ اتنا جیتے ہیں۔۔ کہ بالآخر مر جاتے ہیں۔۔ یا مار دیے جاتے ہیں۔۔🥀

greenlake_pk
 

ا ﭘﻨﺎ . . . ﻛِــﺮﺩﺍﺭ . . . ﻣـــــﺎﺭ ﮈﺍﻻ ﮨﮯ ""
ﺧﺘﻢ. . . ﻛﺮﻧﻰ ﺗﻬﻰ _ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﺁﺧﺮ

greenlake_pk
 

ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺍﻟﻤﯿﮧ ﮨﮯ!!!
ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ

greenlake_pk
 

ﻭﮦ ﺗﺠﻬﮯ ﺑﻬﻮﻝ ﮨﯽ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ,
ﯾﺎﺩ ﺭﮐﻬﺘﺎ ﺗﻮ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺭﮐﻬﺘﺎ

greenlake_pk
 

ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ،
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ ۔

greenlake_pk
 

ﮐﭽﮫ ﺩﮬﻮﮐﮯ
ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

greenlake_pk
 

اسے معاف نہیں کرسکتے تو اس کے خیال کو ترک کردو.. دنیا میں اس انسان سے بڑھ کر کوئی بدنصیب نہیں ہوتا جس کے وجود کو لاوجود مان لیا جائے.. اس کے ہونے کو نہ ہونا کردیا جائے. . .!!

greenlake_pk
 

ایسا لگتا ہے کہ ناراضگی ابھی باقی ہے ,
ہاتھ تھاما تو ہے مگر دبایا نہیں اس نے

greenlake_pk
 

وقت کی طرح تھا وہ ..
کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔۔ 🙂

greenlake_pk
 

💢کئی لوگوں کے دل میں گھر بنایا🥀
💔بہت جگہوں پہ اب مدفن ہوں میں💔

greenlake_pk
 

💫سب کو قدرت تھی خوش کلامی پر💫
💢خاموشی میں زبان دراز تھے ہم💢

greenlake_pk
 

ہم کو محسوس کرو گے تو دکھائی دیں گے!!!
ہم بہت آگے نکل آئے ہیں تفسیروں سے!!!

greenlake_pk
 

پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں💔
پھر میں نے اُن کو روند کے قصّہ ختم کیا🦅

greenlake_pk
 

تمھارے حسن کی جلوہ نمائی سے پہلے ,
تمام شہر میں چرچا تھا میری غزلوں کا

greenlake_pk
 

اسے معاف نہیں کرسکتے تو اس کے خیال کو ترک کردو.. دنیا میں اس انسان سے بڑھ کر کوئی بدنصیب نہیں ہوتا جس کے وجود کو لاوجود مان لیا جائے.. اس کے ہونے کو نہ ہونا کردیا جائے. . .!!

greenlake_pk
 

ایسا لگتا ہے کہ ناراضگی ابھی باقی ہے ,
ہاتھ تھاما تو ہے مگر دبایا نہیں اس نے

greenlake_pk
 

وقت کی طرح تھا وہ ..
کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔۔ 🙂

greenlake_pk
 

سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی۔۔
آسمانوں پر گونجتی ہے