Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

اُن کی آنکھوں کی مستیاں مت پوچھ '
میکدے ڈوب ڈوب جاتے ہیں.......!!

greenlake_pk
 

سمیٹنے کوئی آئے تو ' زہر ' لگتا ہے
عزیز اتنا ہے ..... اپنا یہ انتشار مجھے

greenlake_pk
 

خود کو ایسی جگہ رکھا ہے
کوئی ڈھونڈھنے بھی آئے تو لاپتہ ہو جائے...!!!

greenlake_pk
 

کیا میں اُس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں۔۔ ☕
کیا اُس کو معلوم نہیں ہے موسم کیسا ہے......

g  : Assalamu alaikum - 
greenlake_pk
 

ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔

greenlake_pk
 

چوں کہ اُس کی گلی ميں تهانہ ہے ,
اِس لیے عشق غائبانہ ہے
🤪😀😁 hahaha

greenlake_pk
 

سرد موسم ہو یا کوئی لہجہ ,
میری دونوں سے نہیں بنتی ۔۔

greenlake_pk
 

قسمت کی عادت ہے ـ یہ ہمیں اپنے اختتام کا ـ انتخاب نہیں کرنے دیتی ـ!

greenlake_pk
 

بیوی نے ناشتہ کرتے ہوئے کہا
تم ہفتہ اتوار کو مچھلی کے شکار پر جاتے ہو نا
شوہر (فخریہ) ہاں
بیوی: وہ مچھلی کل مجھےملنے گھر آئی تھی😂😁🤪😀

greenlake_pk
 

کیا خوب کہا کسی نے
جانے والوں کو کون روک سکتا ہے
جیسے دسمبر
جیسے یہ سال
جیسے تم
جیسے یہ شام ..!

greenlake_pk
 

ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ ﻫﮯ ﺟﻨﻮﺭﯼ
ﺗﻢ ﺟﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﻬﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻫﮯ ﺩﺳﻤﺒﺮ

greenlake_pk
 

ﮐﺒﻬﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺮﻭﭨﻮﮞ ﮐﮯ___ﺯﺍﻭﯾﮯ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ

greenlake_pk
 

ماتمی لباس پہن کر دل نے ,
رات اجڑے ہوئے خوابوں کی
عزاداری کی....

greenlake_pk
 

ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﭼﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮬﻢ"
ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ

greenlake_pk
 

ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﮯ، ﺁﭖ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﭘﮭﻮﭦ ﭘﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺭﻭ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ، ﯾﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺭﻣﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ...

greenlake_pk
 

وە کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوە,,
جن کو تیری نگہِ لطف نے برباد کیا

greenlake_pk
 

پڑے ہیں وہ کل سے بستر پر.......زخم لئے ہوئے
گرا جو ہاتھ سے پھول......سیدھا پاؤں پہ جا لگا

greenlake_pk
 

میں تجھ کو بھول جانے کے مسلسل مرحلے میں ہوں.
مجھے محسوس ہوتا ہے میری رفتار مدھم ہے.

greenlake_pk
 

کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے