تشنگی ، جم گئی پتھر کی طرح ہونٹوں پر .!!
ڈوب، کر بھی ترے دریا سے میں پیاسا نکلا۔!!
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
خدا ہمیں وہاں ملتا ہے جہاں ہم خود سے بھی چھپنا چاہتے ہیں ـــ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ،!!!!!
ﺍﺱ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﺎ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
بیوی نے ناشتہ کرتے ہوئے کہا
تم ہفتہ اتوار کو مچھلی کے شکار پر جاتے ہو نا
شوہر (فخریہ) ہاں
بیوی: وہ مچھلی کل مجھےملنے گھر آئی تھی😂😁🤪😀
ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﺍﺳﮑﮯ۔۔
ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﻌﻠﻖ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ، ﺍﺱ ﺫﺭﺍ
ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﺫﺭﺍ
ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺁﮦ ﺑﻦ ﮐـــــــــــــﺮ ﺍﭨﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﻡ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﻮﺍﮞ
ﺩﮬﻨﺪ ﮐﺎ ﻣــــــــــــــــﻮﺳﻢ ﭘﻠﭧ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺁﺅ ﻧﺎ
ﮔﮭﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﯽ ﯾﺦ ﺑﺴﺘﮕﯽ
ﺗﻢ ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯ ﮐﺴــــــﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﺳﻠﮕﺎﺅ ﻧﺎ
کَرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے ,
سَبھی نے کھڑکیاں کھولیں, کسی نے دَر نہیں کھولا!
سرد لہجوں کے برف زاروں پر,
منجمند ہیں... تمام تر سوچیں
مہمان ! بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟
بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣😀😁🤪 hahahaha
ﺫﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﯾٔﯽ ﺍﯾﮏ
ﺷﺨﺺ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﻧﺎ
ﭼﺎﮨﯿﮯٔ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﮧ
ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎ ﺭﻭ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﮮٔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻭﺟﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ
Assalamu alaikum. aaj mujhay yahan poray 4 years complete hogaye .is chat site pr bohot say friends milay kuch off line hogaye or kuch ki death hogaye 😑
آشوب نظر سے بھی پھڑکتی ہے کبھی آنکھ ,
تم یہ نہ سمجھنا اسے یاد آنے لگے ہو تم
میں نے زندگی سے سیکھا کہ کتوں کے ساتھ بھونکا نہیں جاتا اور اگر کتا کاٹ بھی لے تو اس کو کاٹا نہیں جاتا
کچھ تو فرق ہونا چاہئے ہم میں اور کتوں میں ۔۔۔!
اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا
ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
سرد موسم ہو یا کوئی لہجہ ,
میری دونوں سے نہیں بنتی ۔۔
قسمت کی عادت ہے ـ یہ ہمیں اپنے اختتام کا ـ انتخاب نہیں کرنے دیتی ـ!
بیوی نے ناشتہ کرتے ہوئے کہا
تم ہفتہ اتوار کو مچھلی کے شکار پر جاتے ہو نا
شوہر (فخریہ) ہاں
بیوی: وہ مچھلی کل مجھےملنے گھر آئی تھی😂😁🤪😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain