Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

کیا خوب کہا کسی نے
جانے والوں کو کون روک سکتا ہے
جیسے دسمبر
جیسے یہ سال
جیسے تم
جیسے یہ شام ..!

greenlake_pk
 

محبت ڈکٹیٹر شپ ہوتی ہے ، صرف ایک شخص...اور وہی سب کچھ!!!

greenlake_pk
 

پاکستان میں ماسٹر پینٹ 10 سال چلے نہ چلے مگر ان کی بالٹیاں نہانے اور کپڑے دھونے کے لئیے ضرور 10 سال تک چل جاتی ہیں😝😀

greenlake_pk
 

ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﮯ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ

greenlake_pk
 

tumhara sath chahiye

greenlake_pk
 

بعض اوقات آنسوؤں کا نکلنا ضروری ہوتا ہے
یہ نمکین پانی
اگر انسان اندر ہی جذب کرنے کی کوشش کرے
تو یہ پانی جذبات کو آگ لگا دیتا ہے
اور انسان اندر تک ٹوٹ جاتا ہے

greenlake_pk
 

ناراض #انسان کو منایا جاسکتا ھے..... خاموش کو نہیں....!!

greenlake_pk
 

میں نے زندگی سے سیکھا کہ کتوں کے ساتھ بھونکا نہیں جاتا اور اگر کتا کاٹ بھی لے تو اس کو کاٹا نہیں جاتا
کچھ تو فرق ہونا چاہئے ہم میں اور کتوں میں ۔۔۔!

greenlake_pk
 

اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا

greenlake_pk
 

اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا

greenlake_pk
 

اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا

greenlake_pk
 

کیا میں اُس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں۔۔ ☕
کیا اُس کو معلوم نہیں ہے موسم کیسا ہے......

greenlake_pk
 

ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔

greenlake_pk
 

سرد موسم ہو یا کوئی لہجہ ,
میری دونوں سے نہیں بنتی ۔۔

greenlake_pk
 

قسمت کی عادت ہے ـ یہ ہمیں اپنے اختتام کا ـ انتخاب نہیں کرنے دیتی ـ!

greenlake_pk
 

یادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں ,
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں

greenlake_pk
 

بیوی نے ناشتہ کرتے ہوئے کہا
تم ہفتہ اتوار کو مچھلی کے شکار پر جاتے ہو نا
شوہر (فخریہ) ہاں
بیوی: وہ مچھلی کل مجھےملنے گھر آئی تھی😂😁🤪😀

greenlake_pk
 

کیا خوب کہا کسی نے
جانے والوں کو کون روک سکتا ہے
جیسے دسمبر
جیسے یہ سال
جیسے تم
جیسے یہ شام ..!

greenlake_pk
 

اے اللہ رب العزت اپنی رحمت کے صدقے اور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے صدقے ہم سب کو اور
تمام بیماروں کو ہر قسم کی ذہنی جسمانی ظاہری باطنی بیماریوں سے مکمل شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما آمین