اگر زندگی کی تلخیاں، پریشانیاں، اور تکلیفیں، آپ سے آپ کی میٹهاس، نرمی، اور رنگ چهین لئے ' تو سمجھ جائے آپ ہار گئے ہیں
اینٹ کا جواب کبهی بهی پتھر سے نہ دیں
بلکہ پهولوں سے دیں ، اور پهول بهی اتنے ہوں کہ اسکی قبر پہ پورے ....!آجائے
😁😂😀😁😂
😃
😀 😁 😂 😄
😁
😃 😂 😁 😂
11 September 1948
Death anniversary of our great leader
Quaid-e-Azam Muhammad Ali jinnah
زندگی بہت تهوڑی سی ہے ہم کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے
مگر یقین جانیں. ..!
ہمارے اندر کا انسان کبھی
خوش نہیں رہ پائے گا
اسلام علیکم
صبح بخیر
میهٹا ضرور بنیں ، مگر اتنا بھی نہیں کہ
لوگ آپ کی جلیبیاں ہی بنانا شروع کر دے..!
بہت کچھ جان کہ جانا ہے تم کو
بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو
مجھے تم جو سمجھتے ہو
غلط ہے
کسے
دن
یہ
بهی
سمجهنا ہے تم کو
.
.
.
.
.
دوست وہ ہے جو غم کو کم دے
اور خوشی کو بڑها دے
.
.
.
.واصف علی واصف
جنہیں تیراﷺ نقش قدم ملا ، وہ غمِ جہاں سے نکل گئے
یہ میرے حضورﷺ کا فیض ہے ، بهٹک کے ہم جو سنهبل گئے
هوالحبیب الزی ترجئ شفا عتہ
لکل هول من الاهوال مقتہم
میری فریاد میں اتنا تو اثر ہو جائے
دل جو تڑپے تو محمدﷺ کو خبر ہو جائے
.
.
فداک ابی امی ورروحی وقلبی یاسیدی یارسول اللہ ﷺ
اے کاش...!!! میری زندگی کا سورج مدینے میں ڈوب جائے
♡
♡
♡
♡
♡
♡
Asslam o alekum
good morning
good day
میں آہستہ آہستہ پتهر کا ہو رہا ہوں
مجھ پہ میرے اپنوں کی عنایتیں ہیں
.
.
.
عشق بس دو بار ہوا ہے
اللہ نے کیا تو پوری کائنات بنا دی
حسین (رض) نے کیا تو اپنی پوری کائنات لٹا دی
شہیدوں کی زمین ہے جیسے پاکستان کہتے ہیں
یہ بنجر ہو کے بهی کبهی بزدل پیدا نہیں کرتے
💪🔫
💣🔫
💣🔫
💣
💣🔫
🔫
6
ستمبر
یومِ دفاع
پاکستان
1965
لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے
جس سے نظر کا فتور ، نیت کا کهوٹ ، اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے
سوچتا ہوں کہ جو کبھی حکم-زیارت ہوگا
تو لاؤں گا کہاں سے آنکھیں آپﷺ کے معیار کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain