بخشیش ، کرم ، عطا ہے سرکارﷺ کی گلی میں
ہر درد و غم کی دوا ہے سرکارﷺ کی گلی میں
💚
💙
💛
💚
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو
مگر پھر بهی وہ تمہیں عزت اور پیار دے
تو بے شک وہ تمہارے لئے بہترین رشتہ ہے

....سنو...!!!
وقت ایک سا نہیں رہتا
وہ خود بهی روتے ہیں
جو اوروں کو رولاتے ہیں
بڑی حسرت اے ویکهن دی
😢
😢
😢
😢
😢
😢😢🙏🙏🙏😢😢
بڑا چاہ اے زیارت دا
🙏🙏🙏💚💝😢😢😢
کبهی چمکے نصیبا دا ستارا 🙏🙏
یا رسول اللہ ﷺ 🙏🙏
آپڑے ہیں تیرےﷺ قدموں میں یہ سن کر
جو تیرےﷺ قدموں میں گرتے ہیں وہ سنهبل جاتے ہیں
.
.
.
juma mubrik

