دلوں سے غم مٹاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے انہیںﷺ کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی خدا سے بھی ملاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے اور مدد حاصل ہے مجھ کو آج بهی شاہ مدینہ کی ارے میری بگڑی بناتا ہے محمدﷺ نام ایسا صلى الله عليه و آله و سلم اسلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک