..........اسلام علیکم صبح بخیر
،... خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکهنا
میرے سرکار صلی الله عليه وسلم میری بات بنائے رکهنا
سنو....!درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی
ملے جوخاک رستےمیں تو اسکو بھی چهان لیتے ہیں
ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والنے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بهی ہوگی انداز پرانا ہی ہوگا