Damadam.pk
gurya.rajpooth's posts | Damadam

gurya.rajpooth's posts:

gurya.rajpooth
 

خــــریــد کــر جو پــرندے اُڑائے جاتے ہیں,
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آئی ہوں اِک ایسا کارخـــانہ جہاں,
چـــراغ توڑ کـے سُــــورج بنائے جاتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں پہلے کبھی نہيں دیکھے,
جو کھیــنچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں
میں اِس لیے بھی سَــمُندر سے خوف کھاتی ہوں,
مجھـے نصـــاب میں دریـا پڑھائے جاتے ہیں
کہیں مِلیں گے تو پھر تم بھی جان جاؤ گے,
ہـم ایسـے ہیـں نہيـں ' جیسـے بتائے جاتے ہیں
👑

gurya.rajpooth
 

یوں ہی بے سبّب نہ پھرا کرو، کوئ شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اُسے چپکے چپکے پڑھا کرو
کوئ ہاتھ بھی نہ ملائے گا، جو گلے مِلو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو
ابھی راہ میں کئ موڑ ہیں، کوئ آئے گا کوئ جائے گا
تمھیں جس نے دل سے بھُلا دیا اسے بھُولنے کی دُعا کرو
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں، یہ محبّتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سُنا کرو، جو سُنا نہیں وہ کہا کرو
کبھی حسن ِ پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں، میرے ساتھ تم بھی چلا کرو
یہ خِزاں کی زَرد سی شام میں، جو اُداس پیڑ کے پاس ہے
یہ تمہارے گھر کی بہار ہے، اسے آنسؤوں سے ہرا کرو
نہیں بے حجاب وہ چاند سا، کہ نظر کا کوئ اثر نہیں
اُسے اتنی گرمی ِ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو ..

gurya.rajpooth
 

موت کا ایک دن معین ھے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی🌚

Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
gurya.rajpooth
 

پوچھا گیا جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتایں کے شوق پیدا ہو
فرمایا گیا وہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہونگے❤🥀

Gurya Rajpoot
g  : Gurya Rajpoot - 
Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
Gurya Rajoopt 😎
g  : Gurya Rajoopt 😎 - 
Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
gurya.rajpooth
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Gurya Rajoot  😎
g  : Gurya Rajoot 😎 - 
Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
gurya.rajpooth
 

تیرے "غرور" کی بساط________ میرے سامنے بس یہ ہے
میں تیرے جیسے، سینکڑوں غلام________ کرکے چھوڑ دوں

Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
Gurya Rajpooth  😎
g  : Gurya Rajpooth 😎 - 
Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
Gurya Rajpooth 😎
g  : Gurya Rajpooth 😎 - 
gurya.rajpooth
 

کچھ خود بھی تھے افسردہ سے
کچھ لوگ بھی ہم سے روٹھ گئے
کچھ خود بھی زخم کے عادی تھے
کچھ شیشے ہاتھ سے ٹوٹ گئے
کچھ خود بھی تھے حساس بہت
کچھ اپنے مقدر روٹھ گئے
کچھ خود بھی اتنے محتاط نہ تھے
کچھ لوگ بھی ہم کو لوٹ گئے
کچھ تلخ حقیقتیں تھیں اتنی
کچھ خواب ہی سارے ٹوٹ گئے

Guyra Rajooth 😎
g  : Guyra Rajooth 😎 -