Damadam.pk
gurya.rajpooth's posts | Damadam

gurya.rajpooth's posts:

Gurya Rajpoot 😎
g  : Gurya Rajpoot 😎 - 
Gurya Rajpooth----
g  : Gurya Rajpooth---- - 
gurya.rajpooth
 

کچهہ نہیں ہوتا، کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا
بس اک خلش بے نام سی رہ جاتی ہے ،
تهوڑی اداسی ، کچهہ سوکهے گلاب،
چند جملے ان کہے سے ،
لمحے بے جئے سے رہ جاتے ہیں ،
محبت نہیں رہتی، ہم رہ جاتے ہیں
اور ,,,
محبت رہ بهی جائے ، تو ہم مر جاتے ہیں!!!!N----

gurya.rajpooth
 

ابھی تو "عین" لکھا ھے!!ابھی تو"شین" باقی ھے!!
🔥ابھی تو "بنتِ حوا" سن!! تیری" توہین "باقی ھے!!
ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!ابھی" شیرین " باقی ھے!!_🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!! یارو" سین " باقی ھے!!
بڑے
عاشق بنے پھرتے ہیں!!ان سے تم ذرا پوچھو!!
گنتی ہو گٸی پوری!! یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!
عجب اک شور برپا ھے!!محبت ھے محبت ھے!!
ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!خدا کا دین باقی ھے!!"
دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!? ابھی " آمین " باقی ھے!!
ہیں" مجنوں" کی سب باتیں!!کہیں" فرہاد " کے قصے!!
? کیا دنیا میں بجانے کو!! یہی اک" بین " باقی ھے!!نٸی" تہذیب " پر تیری!! کروں گا "بحث" میں لیکن!!
ابھی یہ بات سن لے تو!!خدا کا "دین" باقی ھے!!
ابھی تک" آیتیں" ہیں!! "ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں? ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ" ? ابھی "یاسین" باقی ہیں...🙏💓
Nidy

Gurya Rajpooth----
g  : Gurya Rajpooth---- - 
Gurya Rajpooth--
g  : Gurya Rajpooth-- - 
Gurya Rajpooth--
g  : Gurya Rajpooth-- - 
Gurya Rajpooth --
g  : Gurya Rajpooth -- - 
g  : Gurya Rajpooth -- - 
g  : Gurya Rajpooth --- - 
g  : Gurya rajpooth post - 
g  : Right 💯💯 - 
g  : Love black rose💞💞 - 
g  : Right 💯💯 -