سچ کہا ہے کسی نے کچھ عورتیں جن کا چہرہ تو حسین ہوتا ہے مگر دل کالا اور من گندہ ہوتا ہے
عورت پیسے کے پیچھے اتنا کیوں بھاگتی ہے
اور دھوکہ کیوں دیتی ہے کسی اور حسیں چہرہ کے پیچھے پڑ جاتی ہے یہ بھول کر کہ وہ جسے اس نے پہلی محبت کی ہے
اور کسی غیر ست تعلق جوڑ لیتی ہے
Tenu dil di jagheer da ilkota maalik banawa....
jay tu meri sirf meri rehn da wada karay...
مہینوں بعد دفتر آ رہے ہیں
ہم اک صدمے سے باہر آ رہے ہیں
تیری باہوں سے دل اکتا گیا ہے
اب اس جھولے میں چکر آ رہے ہیں
سمندر کر چکا تسلیم ہم کو
خزانے خود ہی اوپر آ رہے ہیں
کہاں سویا ہے چوکیدار میرا
یہ کیسے لوگ اندر آ رہے ہیں
یہی اک دن بچا تھا دیکھنے کو
اُسے بس میں بٹھا کر آ رہے ہیں
تہذیب حافی
عادی
یـوں تو مجھــــکو کتنـے خـــط موصـــــول ھوئــے
.....
ایـک دو ایســـے تھـــے جـو دل ســے کھـولـے ہیـــں
.....
یـہ میــــرا پہــلا رمضــــان تھـا اسکــے بغیــــــــر
....
مت پـــوچھو کس منـــہ ســے روزے کھــولـے
ہیـــں
....
❤ تہذیب حافی ❤
عالی💞
میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا ،
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔ پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا ۔۔۔
مگر غصہ دکھایا نہیں شاپر دیکر بولا ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا شاپر ڈبل کردو ۔۔۔ 🤭🤭🤭
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے ۔۔۔
Assalam o alaikum
افطاری کی برکتیں مبارک ہوں
Hi. koi hai online?
کسی شخص کی پوسٹ کا جواب میری طرف سے
....
...
...
...
..
تیرے پاس سے جو گزرے تو بے خودی میں تھے جاناں
.........
ذرا دور جاکے سنبھلنے تو ذاد ذار روئے
.....
حرمین فار یو
Q1:- Damadam par kya aapko Urdu parhna aur achay se likhna ata hai.
......
Q2:- Kya ap Urdu posts ignore krty hain ya parhty hain???
Note:- comments /like
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain