hi 2 all ???kesay hain sab?
.اچھا ہوا ٹوٹنے کے لیئے بنا تھا۔۔۔تم توڑ دیا ۔۔۔۔۔۔ یہ دل
😑Leaving Damadam 😶
Assalam o alaikum dosto rozay jesy ja rahy hain ap kay???.Eid ki shopping ho gai?
Sitam zareefi to dekho hamari....
.
.
paas ho kar bi un se door hain ham
kya Eid manaen gy ham...
aur kis k sath...
han yakeenan apni Tanhai...
aur ic pardes ki chilmilati doop men.....
lekin.....
khair....
vo to khush hu gay na....
Naye kapry pehn kar....
muakura kr....
nit naye khany khaaa kar
assalam o alaikum kya haal hai... Ham aur hamari tanhai... uper se ye pardesh🇦🇪
hi how are you all???
آنسو بہت قیمتی ہیں کسی کی بے وفائی کا ماتم کرنا چاہیے صرف نہ کہ ان انمول موتیوں کی بارش جو آنسوؤں کی صورت میں ہوتی ہے
😶کبھی آپ نے غور کیا لوگ صرف آپ سے اتنا ہی مخلص رہ سکتے ہیں جتنا ان کے دل میں آپ کے لیے عزت ہوتی ہے😶
شدت سے توڑ دینا اچھا ہے
...
اس سے جس میں تھوڑا تھوڑا کرکے توڑا جائے
....
مرد کبھی کمزور نہیں ہوتا جتنا عورت اسے تکلیف دیتی ہے کبھی انجانے اور کبھی جان بوجھ کر
..
بہت دیکھا ہے میں اس تکلیف میں مرد کو خود کو پیٹتے روتے محبت کی بھیک مانگتے
.
لیکن وہی مرد جب کسی نے اس کا حوصلہ باندھا وہ اسی عورت کے سامنے اپنے فخر سے چلتا ہے. مانتا ہوں مرد بھی بے وفا ہوتا مگر عورت کا تناسب بے وفائی زیادہ ہے.
سچ کہا ہے کسی نے کچھ عورتیں جن کا چہرہ تو حسین ہوتا ہے مگر دل کالا اور من گندہ ہوتا ہے
عورت پیسے کے پیچھے اتنا کیوں بھاگتی ہے
اور دھوکہ کیوں دیتی ہے کسی اور حسیں چہرہ کے پیچھے پڑ جاتی ہے یہ بھول کر کہ وہ جسے اس نے پہلی محبت کی ہے
اور کسی غیر ست تعلق جوڑ لیتی ہے
Tenu dil di jagheer da ilkota maalik banawa....
jay tu meri sirf meri rehn da wada karay...
مہینوں بعد دفتر آ رہے ہیں
ہم اک صدمے سے باہر آ رہے ہیں
تیری باہوں سے دل اکتا گیا ہے
اب اس جھولے میں چکر آ رہے ہیں
سمندر کر چکا تسلیم ہم کو
خزانے خود ہی اوپر آ رہے ہیں
کہاں سویا ہے چوکیدار میرا
یہ کیسے لوگ اندر آ رہے ہیں
یہی اک دن بچا تھا دیکھنے کو
اُسے بس میں بٹھا کر آ رہے ہیں
تہذیب حافی
عادی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain