If someone makes you happy, make them happier.
آشنا سے چہروں کے،اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا،آفرین اذیت ہے...
Funny how your closest person can turn into a total stranger
You’ll always have me, i promise
~A restless soul in search of peace.
Instead of words,fall for efforts
Life is a lonely road 🙂
سزائے موت منظور ہے محبت اب نہیں کرنی۔
انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا
کاسۂ حرص کو دنیا بھی نہیں بھر سکتی ،
دل بسانا ہو تو اک شخص ہی کافی ہوتا ہے
دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
بس مسلسل اداس رہتا ہے
مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا
صاحب٘ !
میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں