Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے

haaMzaa
 

اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات..!!
ایسا نہیں کہ تجھ سے محبت ہے اور بس۔۔۔

haaMzaa
 

-درویشی آنکھیں اُس کی مُرید کر گئیں مجھ کو ..

haaMzaa
 

-ہمارا اُن سے تعلق بھی مثالِ شمس و قمر ہے
ایک رابطہ مسلسل _____ ایک فاصلہ مسلسل ..

haaMzaa
 

کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے

haaMzaa
 

مُحبت سَب کے لیے سُرخ گلابٗ نہیں ہوتی۔

haaMzaa
 

اور میں نے آزاد کردیا ہر وہ شخص جو مجھ سے بیزار تھا

haaMzaa
 

اور یوں اچانک کسی دن ہم کھو جایں گے

haaMzaa
 

ہم لاحاصل شخص کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتے

haaMzaa
 

اور اِک میں ہوں کہ مسلسل اُسی کے پیچھے ہوں

haaMzaa
 

سکوں دینگے ہمارے شعر پڑھنا
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت

haaMzaa
 

خاموشیوں کی زباں سمجھ۔۔۔۔ میرا حال کیا میں بیان کروں

haaMzaa
 

محبت اور موت
پورا انسان
طلب کرتی ہیں

haaMzaa
 

دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو ہی دنیا بنا لیا

haaMzaa
 

تم ہی تو ہو
اگر تم سمجھو تو ۔۔۔!!

haaMzaa
 

دل جو تھا۔۔مر گیا۔۔۔انتقال۔۔

haaMzaa
 

دل لگا ہی نہیں دل لگانے کے بعد ....

haaMzaa
 

اتنا نہ یاد آیا کرو کہ سو نہ سکیں
صبح سرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ

haaMzaa
 

تم اگر بناؤ___، کوئی فرقہ اُداس لوگوں کا..تو ہمیں اُس میں__، صفِ اوّل میں رکھنا.

haaMzaa
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی باتیں چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے