Damadam.pk
haaMzaa's posts | Damadam

haaMzaa's posts:

haaMzaa
 

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو

haaMzaa
 

تُو نہیں تھا ! مگر یہ دلاسہ ضروری تھا میرے لیے
تُو یہیں ہے ! میں خود کو بتاتا رہا ! مسکراتا رہا !

haaMzaa
 

تیرے بچھڑ جانے کے بعد لوگوں نے
ہنس ہنس کر خیرت پوچھی میری

haaMzaa
 

عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق لے چکا تھا ہم سے کام

haaMzaa
 

کشتی بھی نہ بدلی، دریا بھی نہ بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہ بدلا
ہے شوق سفر ایسا ایک عمر سے یارو
پیار بھی نہ پایا اور یار بھی نہ بدلا

haaMzaa
 

صرف اک شخص کے غم میں مجھے برباد نہ کر،
روز روتے ہوئے کہتی ہے جوانی مجھ سے۔۔

haaMzaa
 

اتنا چیخا تھا میں بچھڑتے وقت۔۔۔
مجھ سے اب گفتگو نہیں ہوتی۔

haaMzaa
 

ایک ناکام محبت ہی ہمیں کافی ہے۔
ہم دوبارہ بھی اگر کرتے تو خسارہ ہوتا۔

haaMzaa
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزہ کوئی ہم سے پوچھے

haaMzaa
 

کوئی سورتیں ورد کرو میرے سرہانے۔۔
آج موت سی بیزاری ہے مجھ میں۔

haaMzaa
 

اور من چاہا شخص ہر مرض کی وجہ ہوتا ہے

haaMzaa
 

مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیے
اسے کہو نا _____میرا نام پکارے

haaMzaa
 

اظہار سے نہیں انتظار سے پتہ چلتا ہے
محبت کتنی گہری ہے

haaMzaa
 

شدت درد نے یہ حال کیا ہے میرا
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری.

haaMzaa
 

ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے، تیرا _____ عشق دوبارا کر لیں
یہ بھی ممکن ہے _ تجھے دل سے بھلا دیں ہم
یہ بھی ممکن ہے، تجھے جان سے پیارا کر لیں

haaMzaa
 

کون تھا وہ جس نے یہ حال کِیا ہے تیرا
کِس کو اِتنی آسانی سے مُیّسر تھا تُو؟؟

haaMzaa
 

“Jinke jaane se jaan jaati thi,
Hum ne unko bhi jaate dekha hai.”

haaMzaa
 

اگر تم یوں ہی راضی ہو
تو میں بھی قربان اپنی اذیت پر

haaMzaa
 

رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
بس دل اداس ہے اور بہت اداس ہے

haaMzaa
 

ہمارے بعد بھی تم قہقہے لگاتے ہو
تمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے