میرا بس چلے تو میں کسی کو
تمہارا نام بھی نا لینے دوں_
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجاۓ تو کہاں چاند لگتا ہے_"
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا
پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ
خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو_🙂
“One real person is enough.“
تو مانگے مجھے گِڑ گِڑا کر
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ھو...!!
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں
نفرت هے مجهے اپنے حساس هونے سے
دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے
“i hope you know i'll always care.”
اس خاک کو خاک کسی خاک کی خبر ہوگی
جو خود خاک ہو رہا ہے کسی خاک کی آرزو میں
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں
یوں تو میں سب سے بیزار ہوں
"مگر"
وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے
تم بھی ترسو گے بات کرنے کو
بات جا لینے دو، چار کندھوں پہ
کتنے عام سے ہیں نا ہم
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے🙂
یا تو تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا تو کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
چاند وہی
جو دسترس میں نہیں
ضد ہے مجھے اس کے بغیر جینے کی🥲
اب وہ شخص ملے بھی تو نہیں چاہیئے
کسے کہیں کہ رفاقت کا داغ ہے دل پر
بچھڑنے والا تو کھل کر کبھی ملا ہی نہ تھا
نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو!!!
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں۔۔
پھر بھی ذرا سی بات پہ رنجش طویل ہے !!
تم تو میرے مزاج سے بھی آشنا تھے یار . !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain